Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 2145 خبریں موجود ہیں

شاہد آفریدی ایک مرتبہ پھر نانا بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی ایک مرتبہ پھر نانا بن گئے۔ شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نواسی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خوشخبری سنائی۔ اپنے پیغام میں شاہد…

سونو سود کا اپنی فلم ’فتح‘ کی کمائی غریبوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

معروف بالی وڈ اداکار و سماجی کارکن سونو سود نے اپنی آئندہ ریلیز ہونے والی فلم ’فتح‘ سے حاصل ہونے والی کمائی غریبوں میں تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا۔انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سونو سود ایکشن فلم ’فتح‘…

فلم فیسٹیول میں عالیہ بھٹ کی طبعیت خراب ہوئی تو کرینہ کپور نے کیا کیا؟

لیجنڈری اداکار اور فلم ساز راج کپور کی پیدائش کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر منعقدہ فلم فیسٹیول میں بالی ووڈ کی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں عالیہ بھٹ اور کرینہ کپور بھی شامل ہوئیں۔ ایونٹ کے…

دلجیت دوسانجھ کا آئندہ بھارت میں کنسرٹ نہ کرنے کا اعلان

بھارت سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے بھارت میں مزید پرفارم نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دلجیت دوسانجھ نے ہفتے کو چندی گڑھ میں ایک ہاؤس فل کنسرٹ میں…

ماہرہ خان بیٹے کے ساتھ شادی کے لمحات یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان اپنی شادی کے لمحات یاد کرتے ہوئے جذباتی ہو گئیں۔ انہوں نے اپنی شادی کے دن اپنے بیٹے اذلان کے ساتھ گزارے خاص لمحے کو یاد کیا اور بتایا کہ وہ چاہتی تھیں کہ…

ویسٹ انڈیز نے ڈیرن سیمی کو تمام فارمیٹس کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا

ویسٹ انڈیز نے سابق کپتان اور آلراؤنڈر ڈیرن سیمی کو تمام فارمیٹس کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ سابق کپتان ڈیرن سیمی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز ٹیم کی کوچنگ کررہے تھے تاہم اب وہ ٹیسٹ فارمیٹ میں…

پاکستان نژاد برطانوی باکسر حیدر خان نے بڑا اعزاز حاصل کرلیا

پاکستان نژاد برطانوی باکسر حیدر خان نے بڑا اعزاز حاصل کرلیا۔ وہ پروفیشنل فائٹر (پی ایف) لیگ میں حصہ لینے والے پہلے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر ہوں گے۔ مانچسٹر سے برطانوی میڈیا کے مطابق حیدر خان کا 24 جنوری کو…

چیمپینز ٹی20 کپ، پینتھرز نے ڈولفنز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

راولپنڈی میں جاری چیمپئنز ٹی20 کپ کے 13ویں میچ میں پینتھرز نے ڈولفنز کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ پینتھرز نے 107 رنز کا ہدف 15ویں اوور میں باآسانی حاصل کرلیا، عبدالواحد بنگلزئی 51 رنز بنا کر نمایاں رہے،…

انڈر19 ویمنزایشیا ءکپ:نیپال نے بھی پاکستان کو ہرا دیا

انڈر 19 ویمنزایشیا ءکپ میں نیپال ویمنز ٹیم نے پاکستان کو6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نیپال ویمنز ٹیم نے پاکستان کا 105 رنزکا ہدف4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے…

لاہوری توا چکن بنانے کی ترکیب

چکن 1 کلو 2 لال مرچیں (کٹی ہوئی) 1 کھانے کا چمچہ 3 گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ 4 ہلدی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچ 5 سیاہ مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ 6 میتھی دانہ 1/4 چائے…