Urdu Editor
جلسہ گاہ میں حاضری دے دی، سلام قبول کریں، گنڈا پور
لاہور: انتظامیہ کی جانب سے دیا گیا وقت ختم ہونے کے بعد پولیس اہلکاروں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جلسہ ختم کرادیا جب کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور قافلے سمیت تاخیر سے جلسہ گاہ پہنچے اور…
لاہور جلسہ؛ علی گنڈاپور کی قیادت میں قافلہ روانہ، پی ٹی آئی کے ڈنڈا بردار کارکن تیار
پاکستان تحریک انصاف کے لاہور جلسے میں شرکت کے لیے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا خصوصی کنٹینر تیار کرکے پشاور موٹر وے ٹول پلازہ پہنچایا گیا۔ اسی طرح دیگر پارٹی قائدین کے لیے مزید 2 کنٹینرز موٹر وے ٹول پلازہ پہنچائے…
صدر اور وزیراعظم کا اقوام عالم کے مابین امن کے اصولوں کیساتھ وابستگی کا اعادہ
اسلام آباد: صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے اقوامِ عالم کے مابین امن کے اصولوں کے ساتھ اپنی وابستگی کا اعادہ کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یوم امن کے موقع پر اپنے پیغام…
پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024 کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیدرخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ صدارتی آرڈیننس بدنیتی پر مبنی ہے، پریکٹس اینڈ پروسیجر…
مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا اکتوبر میں دورہ پاکستان کا اعلان
لاہور: نامور مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے شیخ فارق نائیک کے ہمراہ رواں سال دورہ پاکستان کا اعلان کردیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس ڈاکٹر ذاکر نائیک کے آفیشل اکاونٹ سے کی گئی ایک پوسٹ میں اعلان کیا…
نوشہرہ میں ڈینگی کے وار تیز، 26کنفرم کیسز رپورٹ
نوشہرہ میں ڈینگی کے وار تیز ہو گئے ہیں، اس دوران 26کنفرم کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نوشہرہ شہر اور دیگر علاقوں میں ڈینگی مچھر نے پنچے گاڑھ دیئے ہیں۔ ضلع بھر میں سب سے زیادہ متاثر علاقوں…
پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت مل گئی، علی امین گنڈاپورکی معافی مانگنے کی شرط بھی عائد
لاہور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو ضلعی انتظامیہ نے لاہور کے علاقے کاہنہ میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔ عدالتی حکم کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے تحریک انصاف کو جلسہ کرنے کی اجازت نامہ…
غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر 26 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں
لاہور: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر26ماہ کی بلند ترین سطح پر کھڑے ہیں،پاکستانی روپے کی قدر مستحکم ہے۔ میڈیا کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیرخزانہ نے…
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو یرغمال بنانے کی کوشش، حافظ نعیم الرحمن
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے، تمام جمہوریت پسندوں کو اس کے خلاف سڑکوں پر نکلنا چاہیے،…
پارلیمان کا قانون سازی کا اختیار آئین میں دی گئی حدود کے تابع ہے، جسٹس منصور علی شاہ
سپریم کورٹ کے جسٹس منظور علی شاہ کے تحریر کردہ ایک فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پارلیمان کا قانون سازی کا اختیار آئین میں دی گئی حدود کے تابع ہے، جبکہ کسی قانون کے ماضی سے اطلاق کے حوالے…