Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 2104 خبریں موجود ہیں

مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کردی گئی ۔درخواست عابد زبیری، شفقت محمود، شہاب سرکی، اشتیاق احمد خان، منیر کاکڑ و دیگر کی جانب سے دائر کی گئی ،مجوزہ آئینی ترمیم…

سابق صدر ڈونلڈٹرمپ کے جلسے کے قریب فائرنگ

واشنگٹن : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جلسے کے قریب فائرنگ ہوئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ فائرنگ سے محفوظ رہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ابھی یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ ٹرمپ پر حملہ کہاں ہوا ہے۔تاہم…

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت پٹرول کی…

آئینی ترمیم سنجیدہ معاملہ ہے، مشاورت مکمل ہونے تک تاخیر ہو سکتی ہے، عطا تارڑ

آئینی ترمیم کے حوالے سے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ یہ آئینی ترمیم کا معاملہ ہے اور جب آئین پاکستان میں ترمیم کی جاتی ہے تو بہت سنجیدگی سے ایک ایک شق اور لفظ…

ایشا دیول مداح کی نازیبا حرکت پہ برہم

ممبئی:(شوبز رپورٹ) معروف بالی ووڈ اداکار دھرمیندرا کی بیٹی اور سنی دیول کی بہن ایشا دیول نے اپنے ساتھ ہونے والی ایک نازیبا حرکت کے بارے میں انکشاف کیا ہے اور بتایا ہے کہ انہوں نے نازیبا حرکت کرنے والے…

پنک سالٹ کی برآمد پر پیشرفت کے لئے جامع پلان طلب

لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پنک سالٹ سے ریونیو حاصل کرنے کیلئے تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پنک سالٹ کیلئے ویلیو ایڈڈ انڈسٹری لگانے کا پلان تیار کرنے کا جائزہ…

موجودہ حالات میں آئینی ترمیمی بل خطرناک،حافظ نعیم الرحمٰن کا مؤقف سامنے آ گیا

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں آئینی ترمیمی بل ملک کیلئے خطرناک ہوگا، حکومت سپریم کورٹ میں اپنے مرضی کے ججز لگانا چاہتی ہے اور اس کے لیے ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے۔لاہور…

پاکستان، جنوبی افریقا ویمنز سیریز، شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور جنوبی افریقا ویمنز ٹی 20 سیریز دیکھنے جانے والے شائقین کیلئے بڑا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقا کی ویمنز ٹیموں کے درمیان 3 میچوں کی سیریز…

بالی ووڈ اداکار روینہ ٹنڈن نے سوشل میڈیا پر مداحوں سے معافی مانگ لی

ممبئی: بالی ووڈ اداکار روینہ ٹنڈن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مداحوں سے معافی مانگ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روینہ ٹنڈن نے ممبئی کے علاقے باندرا میں پیش آئے واقعے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر…

عید میلاد النبیﷺ اور امن و امان کے حوالے سےپنجاب کابینہ کمیٹی کا اہم اجلاس

لاہور: وزیر صحت و چیرمین کابینہ کمیٹی خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس ہوا۔ اعلیٰ سطحی اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن، وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر، معاون خصوصی ذیشان…