Urdu Editor
چارسدہ:طوفانی بارش کے باعث چھت گرگئی،5افراد جاں بحق
چارسدہ: طوفان اور تیز بارش کے باعث چھت گرنے سے 5افراد جاں بحق ہوگئے۔ چارسدہ کے علاقے ترنگزئی میں تیز بارش اور طوفان کے باعث کمرے کی چھت گر گئی جس سے 5افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے، جاں…
ججز کی مدت ملازمت میں توسیع، قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم آج پیش کیے جانے کا امکان
قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں چیف جسٹس آف پاکستان کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کے حوالے سے آئینی ترمیم پیش کیے جانے کی افواہیں گرم ہیں جہاں حکومت نے ترمیم کی منظوری کے لیے…
ہسپانوی وزیر اعظم کی فلسطین کیلئے دو ریاستی حل سے متعلق اجلاس کی میزبانی
اسرائیل فلسطین تنازع کے دو ریاستی حل کو آگے بڑھانے کےلیے یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہی میں مسلم، یورپی ممالک کے وزرا کی ہسپانوی دارالحکومت میڈرڈ میں اہم بیٹھک ہوئی ہے، جس کی میزبانی ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچیز…
پیپلزپارٹی گورنر راج کیخلاف ہے لیکن مخصوص حالات میں گورنرراج لگایا جاسکتا ہے
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی سیاست، معیشت اور عدلیہ کے ایشوز پر تفصیلی گفتگو کی۔ صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے…
آئی ایم ایف پروگرام کیلئے سعودی عرب، چین اور امارات نے مدد کی
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کیلئے سعودی عرب، چین اور امارات نے مدد کی ، برادر ملک حصہ نہ ڈالتے تو آئی ایم ایف پروگرام کا ملنا مشکل تھا، پالیسی ریٹ…
پارلیمنٹ لاجز ’سب جیل‘ قرار: تحریک انصاف کے 10 ارکان کی ’غیر معمولی گرفتاری پر سپیکر کا غیر معمولی فیصلہ
اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار 10 ارکان کے لاجز کو سب جیل قرار دے دیا ہے جبکہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔…
برطانوی وزیراعظم کیئرسٹارمرکی جو بائیڈن سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات
لندن: برطانوی وزیراعظم سرکیئر سٹارمر کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات سے پہلے دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کیا تاہم صحافیوں کے زیادہ تر سوالوں کےجواب نہیں دیے۔ صدر بائیڈن کا…
قوم کی قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر صورت برقرار رکھا جائے گا: آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر صورت برقرار رکھا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل…
پلاسٹک ذرات کھانے یا نگلنے سے موٹاپے کا خطرہ
رپورٹ کے مطابق پلاسٹک ذرات جہاں فالج، امراض قلب، مردانہ بانجھ پن سمیت دیگر امراض کا سبب بن رہے ہیں، وہیں یہ نظر نہ آنے والے ذرات انسانی جسم میں داخل ہوکر ہارمونز کے نظام میں بھی داخل ہو رہے…
اسرائیلی فوج کا غزہ کے اسکول پر فضائی حملہ، 14 افراد شہید
سول ڈیفنس ایجنسی کے ترجمان محمود بسال نے بتایا کہ وسطی غزہ کے نصیرات میں پہلے بھی متعدد بار حملوں کا نشانہ بننے والے الجونی اسکول پر بدھ کو دوبارہ حملہ کیا گیا، انہوں نے کہا کہ شہدا کی تعداد…