Urdu Editor
آئی ایم ایف کی بورڈ میٹنگ، پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری کا امکان
واشنگٹن: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) بورڈ میٹنگ 25 ستمبر کو ہوگی جس میں پاکستان کے لیے خصوصی قرض پروگرام کی توثیق کیے جانے کا امکان ہے۔ ڈائریکٹرکمیونیکیشن آئی ایم ایف جولی کوزیک نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ…
بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کر لی
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا کے والد نے عمارت کی چھت سے چھلانگ کر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے 11 ستمبر بدھ کی صبح ممبئی کے علاقے باندرہ میں…
ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی میں پاکستان کی پہلی فتح ، جاپان کو1-2 سے شکست
بیجنگ : ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان نے اپنے تیسرے میچ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے شہر ہولن بئیر میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے جاپان کو 1-2 سے شکست دیکر…
گنڈاپور کی باتوں کو بہانہ بنا کر پارلیمنٹ پر حملہ آور ہونا ناقابل قبول، محمود خان اچکزئی
اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ نقاب پوش افراد پارلیمنٹ پر حملہ آور ہوں یہ ناقابل برداشت ہے، آئین کی بالادستی کے لیے آپ جہاں تک جائیں گے ہم آپ کے…
اپوزیشن احتجاج کرے مگر ریڈ لائن کراس نہ کرے، خواجہ آصف
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اپوزیشن احتجاج کرے مگر ریڈ لائن کراس نہ کرے، سپیکر صاحب کوئی راستہ نکالیں کہ ایوان کو فعال کیا جائے۔ بینظیر بھٹو اور نواز شریف نے میثاقِ معیشت پر…
وفاقی حکومت نے فوجیوں کی پنشن کی شرح میں 50 فیصد اضافہ کردیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فوجیوں کی پنشن کی شرح میں 50 فیصد اضافہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فنانس ڈویژن نے پے اینڈ پنشن کمیشن 2020ء کی سفارش پر وفاقی ملازمین کے پنشن رولز میں 3 اہم ترامیم کی…
جسٹس قاضی فائز عیسٰی فیصلہ کر لیں انہیں توسیع چاہیے یا عزت
اسلام آباد: عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی فیصلہ کر لیں انہیں توسیع چاہیے یا عزت، چیف جسٹس ایکسٹینشن سے انکار کرکے تاریخ میں اپنا نام لکھوا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے…
جے یو آئی اپوزیشن کا حصہ ہے اور رہے گی، مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جے یو آئی اپوزیشن کا حصہ ہے اور رہے گی اور ایسی حکومت کے ساتھ جانے کا مطلب عوام کے غیض و غضب کو دعوت دینا ہے۔ سینیئر…
پیپلز پارٹی وفد کی وزیر اعظم سے ملاقات، حکومتی پالیسیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ…
پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے
پاکستان کے قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے بدھ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرتے ہوئے انھیں پارلیمنٹ کے موجودہ جاری اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کی…