Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 4489 خبریں موجود ہیں

امریکی وزیر خارجہ روسی حکام سے ملاقات کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض:امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو روسی حکام سے ملاقات کے سلسلے میں سعودی عرب پہنچ گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کی ثالثی میں روس ،یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی وزیر خارجہ سعودی عرب پہنچے ہیں،…

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی علی الصبح زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی علی الصبح زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نئی دہلی اور مضافات میں 4.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ زلزلے کی گہرائی 5…

اسرائیلی فوج کو 18 فروری تک لبنان سے نکل جانا چاہیے: سربراہ حزب اللہ

بیروت: حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کو 18 فروری تک لبنان سے نکل جانا چاہیے۔اپنے ایک بیان میں سربراہ حزب اللہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے پاس لبنان میں رہنے کا اب…

امن کیلئے یوکرین میں فوج بھیجنے کو تیار ہیں:برطانوی وزیر اعظم

لندن: برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے کہا ہے کہ امن کے قیام کیلئے اپنی فوج کو یوکرین میں بھیجنے کیلئے تیار ہیں۔پیرس میں یورپی رہنماؤں کے ساتھ ہنگامی سربراہ اجلاس سے قبل کیئر سٹارمر کا کہنا تھا کہ برطانیہ ضرورت…

اسرائیلی فوج کے نئے سربراہ ایال ضمیر کی تقرری کی منظوری

تل ابیب: اسرائیلی کابینہ نے فوج کے نئے سربراہ ایال ضمیر کی تقرری کی منظوری دیدی۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے نئے سربراہ ایال ضمیر کی تقرری 5 مارچ کو ہو گی۔یاد رہے کہ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی…

ٹرمپ سے ملکر غزہ پر مکمل تعاون اور ہم آہنگی کے ساتھ کام کر رہے ہیں: نیتن یاہو

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ ٹرمپ اور میں غزہ پر مکمل تعاون اور ہم آہنگی کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی وزیر خارجہ کیساتھ مشترکہ پریس بریفنگ میں کہا کہ اسرائیل…

سپین نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کا فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا منصوبہ مسترد کردیا

میدرد: سپین نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کا فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا منصوبہ مسترد کردیا۔سپین کے وزیراعظم نے کہا فلسطینیوں کو اپنی سرزمین سے بے دخل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، مسئلہ فلسطین پر عالمی قوانین کا احترام…

وزیراعظم نے مہنگائی میں مزید کمی کی نوید سنادی

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں مہنگائی مزید کم کرنے کی نوید سنا دی۔شہباز شریف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے دن رات محنت کی ہے، مگر ابھی مزید محنت…

حکومت کے خلاف بڑی تحریک کا آغاز کب ہوگا؟ پی ٹی آئی رہنما نے بتادیا

پشاور:پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے حکومت کے خلاف بڑی تحریک شروع کرنے کا وقت بتا دیا۔ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا…

پنجاب پولیس کاکرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کس طرح کام کرےگا؟

پنجاب پولیس کا کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کیس کام کرے گا اس سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔پنجاب کے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ میں ایڈیشنل آئی جی کی سربراہی میں 4 ہزار 250 افسران واہلکارشامل ہوں گے۔ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ آرگنائزڈکرائم کنٹرول کی…