Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 2097 خبریں موجود ہیں

کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی 2003 کے بعد پہلی بار کھیل کے سب سے بڑے ایوارڈ ’بیلن ڈی اور‘ کے لیے نامزدہونے والے 30 کھلاڑیوں کی فہرست سے باہر ہوگئے

5دفعہ ایوارڈ جیتنے والے پرتگال کے مایہ ناز فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو گزشتہ سال بھی اس ایوارڈ کی نامزدگی حاصل کرنے میں ناکام رہے تھے اور سعودی کلب کی نمائندگی کرنے والے فٹبالر اس مرتبہ بھی ایوارڈ کے لیے نامزد کھلاڑیوں…

یوم دفاع کے موقع پر عام تعطیل کی خبرجعلی

اسلام آباد:6 ستمبر یومِ دفاع پر عام تعطیل ہوگی یا نہیں، اس حوالے سے وزارت اطلاعات نے واضح کر دیا ہے۔سوشل میڈیا پر یومِ دفاع پر عام تعطیل کے حوالے سے مبینہ طور پر ایک نوٹیفکیشن گردش کر رہا ہے…

سپریم کورٹ آف پاکستان قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ کل سنائے گی۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے اس مقدمے کی سماعت کی تھی، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل ،جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی بینچ کا حصہ ہیں۔یاد رہے کہ…

اپنی چھت۔۔۔ اپنا گھر پروگرام، آسان اقساط پر گھر بنانے کیلئے قرض فراہم کر رہے ہیں:وزیراعلی پنجاب

اپنی چھت۔۔۔ اپنا گھر پروگرام کے لیے تمام اضلاع میں قرعہ اندازی،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ڈیرہ غازیخان میں قرعہ اندازی کرکے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کا باقاعدہ آغازکر دیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ…

پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ کو سیاست میں لانے کا مقصد نہیں،فوج کو سیاست سے دور رہنا چاہئے

لاہور: سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی راؤف حسن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی فوج کو سیاست میں نہیں لانا چاہتی، آئین کے اندران سے مذاکرات چاہتی ہے،ساری طاقت فوج کے پاس ہے حکومت نے معاملات چلانے کیلئے ان…

پاک فوج تمام سیکیورٹی چیلنجوں سے نبردآزما ہو نے کے لیئے تیارہے، عسکری قیادت

وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی وار گیم کے اختتامی اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم کو وار گیم اور خطرے کے میدان میں پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں پر جامع بریفنگ دی گئی۔ عسکری قیادت نے اس عزم…

سیاستدانوں کو بااختیار بناؤ،ہم اداروں کے استعمال کیلئے یہاں نہیں بیٹھے ہوئے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(ڈیلی آفتاب نیوز آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ سیاستدانوں کو بااختیار بناؤ،سینئر سیاسی قیادت کو سائیڈلائن کیا جارہا ہے،پارلیمنٹ کے پاس کردار ادا کرنے کا کوئی موقع نہیں،ہم اداروں کے استعمال کیلئے…