Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 2154 خبریں موجود ہیں

شاہد آفریدی آف روڈ ریلی کیلئے جھل مگسی ٹریک پر آگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی آف روڈ ریلی دیکھنے جھل مگسی کے ٹریک پر آگئے۔ شاہد آفریدی کے ٹریک پر پہنچنے پر سابق کپتان کے سیکڑوں مداحوں اور روڈ ریلی کے شائقین نے انہیں گھیرلیا۔ کیا…

چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت کرکٹ بورڈز میں تمام معاملات پر انڈر اسٹینڈنگ طے پاگئی، ذرائع

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کے درمیان تمام معاملات پر انڈر اسٹینڈنگ طے پاگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر اب کسی قسم کی کوئی پیچیدگی نہیں رہی۔ چیمپئنز…

ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

ویمنز انڈر 19ٹی 20 ایشیا کپ ایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ ایونٹ میں شامل تمام ٹیموں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں، ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ کا آغاز کل سے ملائیشیا میں ہو گا۔ویمنز…

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ بارش کے باعث پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ کا ٹاس بھی نہ ہو سکا، جنوبی افریقہ نے تین میچوں کی سیریز دو…

دوسرا ٹی20، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پاکستان نے صائم ایوب کی شاندار پرفارمنس کی بدولت جنوبی افریقا کو 207 رنز…

ناصر ادیب کا ریما کے مخصوص علاقے سے تعلق کے بیان پر اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان شوبز کی ماضی کی مقبول اداکارہ ریما خان نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کی ہے جس کو ان کی جانب سے ناصر ادیب کے دیئے بیان کا ردعمل قرار دیا جارہا ہے۔ کچھ دن قبل ناصر ادیب نے…

شادی کے بعد فیملی پلاننگ بہت ضروری ہے: نیمل خاور

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیمل خاور نے کہا ہے کہ شادی کے بعد فیملی پلاننگ بہت ضروری ہے، انہوں نے تمام تر توجہ اپنی فیملی کو دینی شروع کردی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے نیمل…

ہیرو اور ہیروئن کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا، ہمایوں سعید

سینئر اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ ہیرو اور ہیروئن کا تعلق عمر سے نہیں کردار سے ہوتا ہے۔ ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہیرو اور ہیروئن سے متعلق الگ تصورات…

ملک بھر میں طلاق کی شرح بڑھ رہی ہے ، اداکارہ سائرہ یوسف

اداکارہ سائرہ یوسف نے دوسری شادی سے متعلق لب کشائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں طلاق کی شرح بڑھ رہی ہے لیکن دوسری جانب طلاق یافتہ خواتین پر جلد ہی دوسری شادی کرنے کا دباؤ بھی کم…

بابراعظم نے ٹی20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹی20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ بابر اعظم نے سنچورین میں جاری دوسرے ٹی20 میچ کے دوران کیریئر کے تیز ترین 11 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ پاکستانی بیٹر نے یہ…