Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 2954 خبریں موجود ہیں

فیصلہ سازی میں شامل نہیں، صرف حکمت عملی تیار کرتا ہوں: جیسن گلیسپی

راولپنڈی: قومی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے سلیکشن کمیٹی سے نکالے جانے پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیا سلیکشن پینل تشکیل دیا ہے اور وہ صرف میچ کی حکمت…

پاکستان کی پچز پر کھیل کر مستقبل میں فائدہ ہوگا، جیمی اسمتھ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر جیمی اسمتھ نے کہا ہے کہ پاکستان کی پچز پر کھیل کر مستقبل میں فائدہ ہوگا۔ راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ختم ہونے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے جیمی اسمتھ…

حزب اللہ کا ایک ہفتے کے دوران 70 اسرائیلی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ

بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے ایک ہفتے کے دوران 70 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ نے ایک بار پھر وسطی اسرائیل پر میزائل حملے کیے۔دوسری…

امریکی صدارتی الیکشن میں قبل ازوقت ووٹنگ کا سسٹم کیسے کام کرتا ہے؟

امریکا میں صدارتی انتخابات 5 نومبر کو ہونے میں مگر امریکی عوام نے صدارتی امیدواروں کو ووٹ دینے کا آغاز کردیا ہے۔امریکی انتخابات میں ووٹرز کو الیکشن کے دن سے قبل ہی ووٹ ڈالنے کی اجازت ہوتی ہے مگر ہر…

بشریٰ بی بی کی رہائی پر فیصل واؤڈانے کیا کہا؟

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی رہائی پر سینیٹر فیصل واؤڈانے ردعمل دے دیا۔ایک بیان میں فیصل واﺅڈا نے کہا ہے کہ گزشتہ روز بتایا تھا کہ بشریٰ بی بی آج رہا ہوجائیں گی، وہ رہا…

اسرائیلی فوج نے لبنان میں جارحیت کی نئی تاریخ رقم کردی

بیروت؛ اسرائیلی فوج نے تمام بین الااقوامی جنگی قوانین، انسانی حقوق، اور اضلاقی ضابطے کو روندے ہوئے لبنان میں جارحیت کی نئی تاریخ رقم کردی۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے لبنان کے جنوبی قصبوں عیتا الشعب اور کفر کلا کے…

توشہ خانہ کیس میں گرفتار بشریٰ بی بی 9 ماہ بعد جیل سے رہا

اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے بعد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کے بعد بشریٰ بی بی کے ضمانتی مچلکے اسپیشل جج سینٹرل…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیز ی ، نیاریکارڈ قائم

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروبار کے آغاز پر ہی نئی بلندی پر جا پہنچا۔جمعرات کے روز پی ایس ایکس میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور 100 انڈیکس میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ کاروبار کے آغاز پر…

بس ایک دن کیلئے مجھے برداشت کر لیں، چیف جسٹس کا دلچسپ مکالمہ

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے پی کے سے دلچسپ مکالمے میں کہا کہ بس ایک دن کیلئے مجھے برداشت کر لیں۔سپریم کورٹ میں کے پی کے میں 218 شیشم درخت کاٹنے کیخلاف کیس کی…

سکیورٹی فورسز کا باجوڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 9 خوارج ہلاک

راولپنڈی،سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے علاقے باجوڑ میں آپریشن کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشتگرد سمیت 9 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے گزشتہ شب خوارج…