Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 2944 خبریں موجود ہیں

متھیرا پاکستان میں پھیلتی بے راہ روی سے نالاں

ماڈل و اداکارہ متھیرا نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران پاکستان میں پھیلتی بے راہ روی کا شکوہ کیا ہے۔ متھیرا کا کہنا تھا کہ پاکستانی معاشرہ انتہائی ایڈوانس ہو چکا ہے، نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بے راہ…

معروف پاکستانی اداکارہ کے ہاں 12سال بعد پہلے بچے کی پیدائش

اسلام آباد: پاکستان کی مشہوراداکارہ و ماڈل کرن تعبیر کے ہاں شادی کے 12 سال بعد پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔اداکارہ نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر خوشخبری دی کہ خدا نے انہیں بیٹی کی نعمت سے نوازا ہے اور…

کامن ویلتھ گیمز سے دو اہم گیمز کو نکالنے پراولمپک ایسوسی ایشن کا احتجاج

لاہور: کامن ویلتھ گیمز سے ہاکی اور ریسلنگ کو نکالنے پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے کامن ویلتھ گیمز فیڈریشن کو خط لکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کامن ویلتھ گیمز حکام کو فیصلے پر غور کرنےکا کہے…

زمبابوے نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کا سب سے بڑا ٹوٹل بنا دیا

زمبابوےنے ورلڈ کپ کے ’ سب ریجنل افریقہ کوالیفائر ‘ کے اہم میچ گیمبیا کو 290 رنز سے شکست دیتے ہوئے کامیابی سمیٹ لی ہے جبکہ ٹی ٹوینٹی کرکٹ کا سب سے بڑا سکور بنانے کا ریکارڈ بھی قائم کر…

زمبابوے نے ٹی20 انٹرنیشنلز کی تاریخ کے کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے

زمبابوے نے ٹی20 انٹرنیشنلز کی تاریخ کے کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے۔ افریقہ سب ریجنل ورلڈ کپ کوالیفائرز کے میچ میں گیمبیا کے خلاف زمبابوے نے ریکارڈ ساز کامیابی حاصل کرلی۔ زمبابوے نے گیمبیا کو 290 رنز سے شکست دے…

پاک چین کا ایم ایل ون معاہدہ یکمشت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان اور چین نے جدید ریلوے ٹریک مین لائن ون (ML 1) کے فیز ون اور فیز ٹو کے لیے الگ الگ معاہدے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور چین نے 6.8 ارب ڈالر…

سونے کی قیمت ملکی اور عالمی منڈیوں میں تاریخ کی نئی بلند ترین پر

کراچی: سونے کا بھاوملکی اور عالمی منڈیوں میں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاآل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے پاکستان کے خط پر امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق حکومت پاکستان کی جانب سے لکھے گئے خط پر اپنے ردعمل کا اظہار کردیا۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران عافیہ صدیقی کی رہائی سے…

فلسطینی میں اسرائیلی آبادکاری کا شرمناک منصوبہ ، پلان سامنے آگیا

غزہ میں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی کے بعد متوقع اسرائیلی منصوبہ ’جنرلز پلان‘ کھل کر سامنے آگیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی منصوبے کے مطابق غزہ کو اسرائیلی آبادکاروں سے آباد کیا جائے گا، غزہ آباد کاری…

حزب اللہ نے ایک اور اسرائیلی فوجی آفیسر کو جہنم واصل کردیا

حزب اللہ کے لبنان کے جنوبی علاقے میں راکٹ حملے میں اسرائیلی فوج کا ایک میجر اور ایک اہلکار مارے گئے جب کہ دیگر 3 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے حملے میں…