Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 4489 خبریں موجود ہیں

جانیں؛ دنیا کی خوش باش قوم اور رہنے کیلیے بہترین ملک کے بارے میں

آج کل لوگ مختلف مسائل کا شکار ہیں، بیروزگاری اور نوکری کے دباؤ نے ذہنی مریض بنا دیا، بڑھتی ہوئی مہنگائی نے کمر توڑ دی اور رہی سہی کسر جرائم نے پوری کردی۔ اگر آپ بہترین معیار زندگی کے حامل…

سی ڈی اے نے اسلام آباد میں پانی کی قلت کا خدشہ ظاہر کردیا

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے شہر اقتدار میں پانی کی قلت کا خدشہ ظاہر کردیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر ناصر بٹ کی زیرِ صدارت ہوا، جس میں وفاقی دارالحکومت میں پانی…

سردیوں میں گرم دودھ پینا کن لوگوں کے لئے نقصان دہ ہے

اکثر لوگ سردیوں میں گرم دودھ اور گرمیوں میں ٹھنڈے دودھ سے لطف اندوز ہوتے ہیں مگر اب ماہرین نے خبردار کر دیا ہے۔کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والے معدے کے ماہر ڈاکٹر پلائی ایم مینکم نے بتایا ہے کہ…

حاملہ خواتین کیلئے 5 ضروری غذائیں اور 5 جن سے اجتناب کریں

حاملہ خواتین کو زیادہ وٹامنز، معدنیات اور دیگر غذائی اجزا کی ضرورت ہوتی ہے تاہم کچھ ایسی غذائیں بھی ہیں جن سے حاملہ خواتین کو پرہیز کرنا چاہیے۔ وہ غذائیں جو حاملہ خواتین کو کھانی چاہئیں؛ 1) ایسی غذائیں جن…

انگوٹھے میں چُبھن کا احساس سنگین طبی حالت کا اشارہ ہو سکتا ہے

انگوٹھے میں چبھن کے احساس کو عام طور پر نظر انداز کردیا جاتا ہے لیکن یہ احساس سنگین طبی حالت کی علامت ہو سکتا ہے۔ زیادہ تر عام طور پر کارپل ٹنل سنڈروم اسکی وجہ ہوتا ہے۔ اس میں آپ…

چند پروڈیوسرز اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوؤنگ کی بنیاد پر کاسٹ کرتے ہیں، مایا ہوک

امریکی اداکارہ، گلوکارہ اور گیت نگار مایا ہوک کا کہنا ہے کہ چند پروڈیوسرز اداکاروں کو انکی سوشل میڈیا فالوؤنگ کی بنیاد پر کاسٹ کرتے ہیں۔ لاس اینجلس، اسٹرینجر تھنگز کی اداکارہ نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا ایپس پر…

او ٹی ٹی کا سنہرا دور ختم، یقین نہیں کہ اب یہ کہاں جائیگا، کرن راؤ

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی سابق اہلیہ اور فلمساز کرن راؤ نے بھارت میں اسٹریمنگ مناظر کے بارے میں اپنے بےباک تجزیہ میں کہا کہ اسکا ایک سنہری دور ہوا کرتا تھا اور او ٹی ٹی (اوور دی…

بالی ووڈ کی34 سالہ اداکارہ اور کاروباری خاندان کا25 سالہ نوجوان شادی کیلئے ریڈی

بھارت کی ہندی اور تیلگو فلموں کی معروف اداکارہ 34 سالہ کیرتی سینن کی کاروباری خاندان کے چشم و چراغ 25 سالہ کبیر باہیا کے ساتھ شادی کی افواہیں زیر گردش ہیں، تاہم دونوں نے شادی کے حوالے سے کوئی…

مہاکمبھ میلے کی مونالیزا کے نئے روپ نے سب کو حیران کردیا

مہاکمبھ میلے کی مونالیزا بھوسلے کے نئے روپ نے سب کو حیران کردیا ۔ مونا لیزا نے کیرالا میں ایک پروموشنل ایونٹ میں وی آئی پی مہمان کے طور پر شرکت کی،اس موقع پر انہوں نے ملیالم زبان میں بات…

ساحرعلی بگا کے نئے گانے”رسم وفا”کی مقبولیت

پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ یافتہ گلوکار ساحر علی بگا کا نیا گانا”رسم وفا”ریلیز ہوتے ہی مقبولیت حاصل کرگیا۔ ساحر علی بگا کے اس گانے کی شاعری معروف شاعر پرنم الہ آبادی کی ہے، گانے کی موسیقی ساحر علی بگا نے…