Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 2944 خبریں موجود ہیں

بہی (سفرجل) کے پھل کے 10 اہم فوائد: قدرتی غذائیت اور صحت کے لیے بیش بہا تحفہ

اسلام آباد: بہی کا پھل، جسے سفر جل بھی کہا جاتا ہے، ایک غذائیت سے بھرپور اور منفرد خوشبو و ذائقے کا حامل پھل ہے جو متعدد صحت کے فوائد فراہم کرتا ہے۔ اسے جیم، جیلی، اور مختلف پکوانوں میں…

سوشل میڈیا دور میں ٹرولنگ زندگی کا لازمی حصہ ہے: کاجول

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول نےکہا ہے کہ سوشل میڈیا کے دور میں مشہور شخصیات کے لیے ٹرولنگ زندگی کا لازمی حصہ بن گئی ہے۔ کاجول نے ایک تقریب کے دوران سوشل میڈیا ٹرولنگ سے نمٹنے، کیریئر میں…

کیا عامر خان اور سوریہ ’’گجنی ۲‘‘ میں دکھائی دیں گے؟

عامر خان جلد ہی اپنی ۲۰۰۸ء کی بلاک بلاسٹر فلم ’’گجنی‘‘ کا سیکوئل بنانے جارہے ہیں۔ جو پہلی ہندوستانی فلم تھی جس نے گھریلو باکس آفس پر ۱۰۰؍ کروڑ کی کمائی کی تھی۔ یاد رہے کہ’’گجنی ‘‘ فلم کے ہدایتکار…

بنگلادیش سے سیریز کیلئے افغان کرکٹ ٹیم کا اعلان

افغانستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز کےلیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔افغانستان کرکٹ بورڈ اس سیریز کا میزبان ہوگا، مہمان ٹیم بنگلادیش سے یہ 3 میچز شارجہ میں کھیلے جائیں گے۔ شارجہ…

پاکستان، انگلینڈ سیریز کا فیصلہ کن ٹیسٹ جمعرات سے شروع ہوگا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن ٹیسٹ جمعرات سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، جس کےلیے انتظامیہ اور ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں۔ راولپنڈی اسٹیڈیم کی پچ بھی اسپنرز کےلیے موزوں قرار دی جا رہی ہے، انگلینڈ نے…

امریکی صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے۔ برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کے مطابق 2 ماہ میں پہلی بار ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے۔ پولز کے مطابق اگست تک…

واشنگٹن: 15 سالہ لڑکے نے 5افرادکو موت کے گھاٹ اتاردیا

واشنگٹن میں 15 سالہ لڑکے نے فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ ریاست واشنگٹن کے علاقے فال سٹی میں پیش آیا جہاں پولیس کو ایک گھر سے فائرنگ کی اطلاع ملی۔…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نئی بلندی پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کاروبار کے دوران نئی بلندی پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔ کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 573 پوائنٹس کا اضافہ…

ٹیکس نیٹ میں توسیع کیلئے ڈیٹا شیئرنگ میں تیزی

لاہور،ٹیکس نیٹ میں توسیع کیلئے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے ایف بی آر کے ساتھ ڈیٹاشیئرنگ میں تیزی آگئی۔تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کے تحت ٹیکس ٹو جی ڈی پی13.7فیصد…

تحریک انصاف کے اہم رہنماءنے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

ملتان:تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی زین قریشی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ، انہوں نے کہا کہ ہوش و حواس اوربغیر کسی دباﺅکے اب تحریک انصاف چھوڑ رہاہوں ،ان کا کہنا تھا کہ میرے والد گزشتہ دوسا…