Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 2944 خبریں موجود ہیں

پاکستان کا لبنان اور غزہ کی فوری مدد کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے لبنان اور غزہ کے لیے امدادی سامان کے دو جہاز فوری بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کی زیرِ صدارت اجلاس میں غزہ اور لبنان بھیجی جانے والی امداد کے حوالے سے جائزہ لیا گیا جس…

بشریٰ بی بی کہاں ہیں ؟جیل حکام نے رپورٹ دیدی

راولپنڈی: اڈیالاجیل انتظامیہ نے بشریٰ بی بی سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔جیل انتظامیہ نے رپورٹ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں جمع کرائی گئی جس میں بتایا گیا ہےکہ بشریٰ بی بی کو خواتین وارڈ…

پورا ملک بند کردینگے ،علی امین گنڈاپورکی ایک بار پھر دھمکی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ احتجاج کا ایک اور پلان بنا رہے ہیں اور اس دفعہ پورے ملک کو بلاک کریں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ…

نئی آئینی ترمیم کا مقصد کیا ہے ، وزیر اعظم نے بتادیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے عوام کو عدالتی نظام سے جلد انصاف ملے گا۔وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ26 ویں آئینی ترمیم پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے موثر…

کون بنے گا چیف جسٹس پاکستان؟3نام بھجوادیئے گئے

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے آئندہ چیف جسٹس کے لیے کمیٹی کو 3 نام بھجوا دیے۔ذرائع کے مطابق بذریعہ رجسٹرار سپریم کورٹ چیف جسٹس سے نام مانگے گئے…

چیف جسٹس ریٹائرمنٹ سے قبل چیمبر ورک پر چلے گئے

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریٹائرمنٹ سے قبل چیمبر ورک پر چلے گئے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک کے دوران فیصلے لکھیں گے جب کہ چیف جسٹس کے چیمبر ورک پر جانے کے…

تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک کی قیادت کو ن کر یگا ، نام سامنے آگیا

لاہور:تحریک انصاف اس وقت طوفان کی زد میں ہے۔ جماعت پہلے نظریاتی طور پر دھڑوں میں تقسیم ہوئی لیکن اب عملی طور پر ٹکڑوں کے اندر تقسیم ہوتی نظر آرہی ہے جس کا اعتراف خود پارٹی کے رہنماءبھی کر رہے…

انٹرنیٹ کی شہرت میں اضافے کے علاوہ کچھ بھی نہیں بدلا : کم یی جی

اپنی اولمپک کامیابی کے بعد انٹرنیٹ کی شہرت میں اضافے کے بعد، کم یی جی کا اصرار ہے کہ ان کی زندگی بڑی حد تک تبدیل نہیں ہوئی۔ اگرچہ بہت سے لوگ اولمپک چاندی کے تمغے کو ذخیرہ کرنے کے…

عالمی ادارہ صحت نے مصر کو ملیریا فری قرار دے دیا

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مصر نے اپنی ہی تاریخ جتنی قدیم ترین بیماری کو مسلسل 100 سال کی جدوجہد کے بعد شکست دی۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق مصر میں گزشتہ تین سال کے…

فر سیل نے ریلوے ٹریک پر دھرنا دے کر ٹرین رکوادی

نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلینگٹن میں ایک مسافر ٹرین کو اس وقت لمبی تاخیر کا سامنا کرنا پڑا جب ایک فر سیل (سمندری جانور) ریلوے ٹریک کے درمیان میں جا کر بیٹھ گیا۔ نیوزی لینڈ کے محکمہ کنزرویٹو (تحفظ حیوانات)…