Urdu Editor
بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 122ارب،3 کرو ڑاور 57 لاکھ روپے وصول
ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو بجلی کے بحران سے نکالنے کے لیے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اقدامات سے حاصل ہونے والے ثمرات اب آشکار ہورہے ہیں بجلی چوروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن میں…
درآمدت میں کمی ، آئندہ مہینوں میں سولرپینلز کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے کیونکہ طلب میں اضافہ اور درآمدات میں کمی کا سامنا ہے۔ مارکیٹ کے رجحانات سے واقف افراد نے پیش گوئی کی ہے کہ سولر پینلز کی قیمتیں آنے والے…
امریکا: پائلٹ کو دل کا دورہ، ناتجربہ کار بیوی نے جہاز بحفاظت اتار لیا
امریکا میں دورانِ پرواز پائلٹ کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد اس کی بیوی نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود ہی جہاز کو بحفاظت لینڈ کرا لیا۔ امریکی اخبار نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق لاس ویگاس…
سب سے زیادہ کتوں کو بیک وقت چہل قدمی کرانے کے نئے ریکارڈ کی کوشش
ٹورنٹو: کتوں کے شوقین ایک کینیڈین نے 38 کتوں کو آدھے میل سے زیادہ کی سیر کرا کے سابق گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے کی کامیاب کوشش کی ہے۔ مچل روڈی نے 38 کتوں کے ایک جھنڈ کو .6 میل تک…
کاسمیٹکس کو ضائع ہونے سے بچائیں
کافی عرصے تک استعمال نہ کرنے کی صورت میں ان کی رنگت بھی تبدیلی ہو سکتی ہے اور ان کا استعمال لازمی طور پر جلد کے لئے مضر ثابت ہوتا ہے جی ہاں جس طرح اشیاء خوردنوش وقتِ مقررہ گزرنے…
کورونا سے متاثر کم عمر افراد میں ذیابیطس ہونے کا انکشاف
امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کورونا سے متاثر ہونے والے کم عمر افراد میں صحت یابی کے 6 ماہ بعد بھی ذیابیطس میں مبتلا ہونے کے امکانات دگنے ہوجاتے…
پاکستان میں پولیو کے مزید 4 کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 37 تک جا پہنچی
بلوچستان سے تین اور خیبرپختونخوا سے ایک بچے میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد ملک بھر میں وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 37 تک پہنچ گئی۔ اسلام آباد میں قومی ادارہ برائے…
سونا مزید مہنگا؛ عالمی و مقامی مارکیٹ میں قیمت بلند ترین سطح پر
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 9ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2721ڈالر کی بلند سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب…
سندھ ہائیکورٹ؛ سیلز ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کیلئے حلف نامے کی شرط معطل
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سیلز ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کے لیے حلف نامے کی شرط معطل کردی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے سیلز ٹیکس کے ریٹرنز فائل کرنے کے لیے حلف نامے کی شرط پر تاجر کمیونٹی نے ایف…
ایک ہفتے کے دوران ڈالر کے اوپن مارکیٹ نرخ میں قابل ذکر کمی
کراچی: بڑھتی طلب کے باوجود گزشتہ ہفتے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر قابو میں رہا، انٹربینک ریٹ میں اتار چڑھاو¿ کے بعد اگرچہ معمولی نوعیت کی کمی ہوئی لیکن اوپن مارکیٹ ریٹ میں قابل ذکر کمی واقع ہوئی۔ مسلسل…