Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 4489 خبریں موجود ہیں

2017 کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں ہم دباؤ میں آگئے تھے، شیکھر دھون

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹر اور چیمپئنز ٹرافی کے ایمبیسیڈر شیکھر دھون کا کہنا ہے کہ 2017 کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں ہم دباؤ میں آگئے تھے۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی افتتاحی تقریب میں چیمپئنز ٹرافی کے ایمبیسیڈر…

سرفراز احمد کب کرکٹ سے ریٹائر ہورہے ہیں؟سابق کپتان نے لب کشائی کردی

قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ سے متعلق لب کشائی کردی۔ رپورٹ کے مطابق اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ہر کھلاڑی کو کسی نہ کسی وقت کرکٹ…

چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب، بورڈ عہدیداران سمیت نامور کرکٹرز کی شرکت

لاہورمیں چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں آئی سی سی آفیشلز، پی سی بی عہدیداران سمیت قومی و انٹرنیشنل کرکٹرز نے شرکت کی۔ لاہور کے شاہی قلعہ گراؤنڈ میں چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب میں…

پاکستان 29 سال بعد چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کررہاہے،جومحنت کے بعد حاصل ہوئی،محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ دنیا دیکھ رہی ہے کہ پاکستان چمپیئنز ٹرافی کیلئے تیارہے،چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی انتھک محنت کے بعد حاصل ہوئی، پاکستان 29 سال بعد چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی…

آئی سی سی عہدیدار قذافی اور نیشنل سٹیڈیم کی جدید طرز تعمیر پر حیران رہ گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر جیف ایلڈائس نے 117 روز میں قذافی اور نیشنل سٹیڈیم کی جدید انداز سے تعمیر اور تکمیل کو بڑا کارنامہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے…

ہاتھوں کے بل چڑھ کر پہاڑوں کی چوٹیاں سر کرنے والا چینی شہری

بہت سے لوگ اپنی ٹانگوں پر چل کر پہاڑوں پر چڑھنے کی جدوجہد کرتے ہیں لیکن ایک چینی شخص اپنے ملک کے مقبول ترین پہاڑوں پر اپنے ہاتھوں کے بل چڑھ کر وائرل ہو گیا ہے۔ 38 سالہ سن گو…

دنیا کب ختم ہوگی؟ نیوٹن کے خط میں سنسنی خیز انکشاف

مشہور ریاضی دان اور طبعیات دان سر آئزک نیوٹن کے 300 برس سے زائد عرصہ قبل لکھے گئے خط میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا کا اختتام کب ہوگا۔ 1704 میں لکھے گئے خط میں نیوٹن نے ریاضی کی…

ٹانگوں کے ٹیسٹ سے امراض قلب کا قبل از وقت پتا لگانا ممکن

کینیڈا میں کی جانے والی ایک تحقیق سے ماہرین نے ٹانگوں کے ٹیسٹ سے امراض قلب کا قبل از وقت پتا لگانے کا نیا طریقہ دریافت کرلیا۔ طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق ٹانگوں کے مسلز میں خون کی…

محکمہ صحت سندھ نے ایچ ون، این ون سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی

محکمہ صحت سندھ نےایچ ون،این ون سےمتعلق ایڈوائزری جاری کردی۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سےجاری ایڈوائزری کےمطابق کراچی سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں سرویلنس بڑھانےکی ہدایت کی گئی ہے،اس کے علاوہ اسپتالوں کومشتبہ اورتصدیق شدہ کیسزکی صورت میں…

سی ٹی ایس پی 2025ء: پاکستان میں طبی تحقیقات اور عالمی تعاون کی جانب اہم اقدامات

نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز اور آغا خان یونیورسٹی کے اشتراک سے پاکستان میں کلینیکل ٹرائلز کے فروغ کیلئے کلینیکل ٹرائلز سمٹ آف پاکستان 2025ء کا انعقاد کیا گیا۔ راولپنڈی اور کراچی میں منعقدہ 5 روزہ کانفرنس نے پاکستانی اور…