Urdu Editor
’’میرا مذاق لوگوں کو برا لگ جاتا ہے‘‘ : شاہ رخ خان
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ خان نے ایک گفتگو کے دوران اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ان کے مذاق لوگوں کو برے لگ جاتے ہیں۔ شاہ رخ خان لوکارنو فلم فیسٹیول کے مہمان خصوصی کی حیثیت سے لوکارنو…
ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے وزیراعظم کے امریکی صدر کو لکھے خط کا متن سامنے آگیا
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا معافی اور رہائی کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے امریکی صدر جوبائیڈن کو لکھے گئے خط کا متن سامنے آگیا۔ خط میں وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا…
سپنرز کا جادو چل گیا، ملتان ٹیسٹ پاکستان کے نام
ملتان میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ ملتان کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ نے چوتھے روز…
اقوام متحدہ کی نمائندہ کا پاکستان سے مجوزہ آئینی تبدیلیوں پر نظر ثانی کا مطالبہ
اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی نے ججوں اور وکلا کی آزادی سے متعلق حکومت پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم پر نظرثانی پر غور کرے۔ 14 اکتوبر کو وفاقی حکومت کو لکھے گئے ایک خط…
روڈا میں صحافیوں کیلیے مختص پلاٹس پر سٹے آرڈر کیساتھ کیس بھی ختم
وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ روڈا میں صحافیوں کے لیے مختص پلاٹس پر سٹے آرڈر کیساتھ کیس بھی ختم ہو گیا ہے۔ اس سکیم کے لیے اہل تمام لوگوں کو 5 مرلے کے پلاٹس ملیں گے,…
ہمیں انصاف چاہیے: بابا صدیقی کے بیٹے کا مطالبہ
ممبئی: بشنوئی گروپ کے ہاتھوں قتل ہونے والے بھارتی سیاستدان بابا صدیقی کے بیٹے ذیشان صدیقی نے والد کے انتقال کے بعد پہلا جذباتی پیغام پوسٹ کرتے ہوئے اہم مطالبہ کیا ہے۔ ذیشان صدیقی نے والد کے قتل کے بعد…
ملک میں مہنگائی کی شرح پھر بڑھ گئی، 19 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی
اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے جب کہ 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیاہے۔مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.28 فی صد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جب کہ اسی…
بلاسود بینکاری؛ بینک اسلامی پاکستان کے مالیاتی منظرنامے کی تشکیلِ نو کیلئے پرعزم
کراچی: بینک اسلامی پاکستان سود سے پاک بینکاری کے ذریعے پاکستان کے مالیاتی منظرنامے کی تشکیلِ نو کے لیے پرعزم ہے۔پاکستان کے ممتاز اسلامی مالیاتی اداروں میں سے ایک،بینک اسلامی نے ایک اہم اقدام کا آغاز کیا ہے جس کے…
آئینی ترامیم پر پارلیمانی کمیٹی نے مسودہ منظور کرلیا
اسلام آباد: آئینی ترامیم کے لیے قائم پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے مسودہ منظور کرلیا جسے کل کابینہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا، مسودے میں اتحادی جماعتوں کی تجاویز شامل نہیں کی گئیں، اے این پی نے اجلاس کا…
شہید السنوار کی کُل کائنات؛ اذکار کارڈ،تسبیح،ٹافیاں،كلاشنكوف اور معمولی رقم
تل ابیب: اسرائیلی فوج نے ایک کارروائی میں حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کو قتل کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور ان سے برآمد ہونے والی اشیا کی تصاویر بھی شائع کی ہیں،اسرائیلی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے…