Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 2924 خبریں موجود ہیں

انسداد پولیو مہم سے متعلق جامع حکمت عملی تیار کرنے کی سخت ہدایات

پنجاب میں پولیو کے پھیلاؤ کا خطرہ کے پیش نظر انسداد پولیو مہم سے متعلق جامع حکمت عملی تیار کرنے کی سختی سے ہدایات کردی گئیں۔ جمعرات کو سیکرٹری صحت نادیہ ثاقب نے اکتوبر میں ہونے والی انسداد پولیو مہم…

شادی کس عمر میں کرنی چاہیے؟ ثروت گیلانی نے بتا دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے نوجوانوں کو شادی سے متعلق مشورہ دیدیا۔ حال ہی میں ثروت گیلانی نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے شادی اور تعلقات سے متعلق گفتگو میں اپنے خیالات کا اظہار…

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو شکست دیدی۔ دبئی میں کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل کا ٹاس جنوبی افریقہ نے جیتا اور پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ…

بھارت: فراڈیوں نے جعلی بینک برانچ بناکر لوگوں سے لاکھوں روپے لوٹ لیے

بھارت میں جعل سازوں نے بھارت کے سب سے بڑے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی ایک جعلی برانچ قائم کرکے اسے دس دن تک آپریٹ کرتے رہے تاکہ لوگوں کو مستحکم ملازمتوں کا جھانسہ دیکر ان سے رقوم بٹوری جاسکیں۔…

اپٹما نے ایف بی آر کے سیلز ٹیکس فراڈ کے الزامات کو مسترد کر دیا

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے ( اپٹما ) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) کے سیلز ٹیکس فراڈ کے الزامات کو مسترد کر دیا ۔ سیکرٹری جنرل اپٹما شاہد ستار کا کہنا تھا کہ ایف…

حماس کے نئے سربراہ یحییٰ السنوار بھی اسرائیلی حملے میں شہید

تل ابیب: اسرائیلی فوج کے سینئر اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں حالیہ بمباری میں حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی ہلاکت کا قوی امکان ہے جس کی تحقیقات کررہے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے سینئر…

نیتن یاہو نے ایران پر حملے کے اہداف کی نشاندہی کر دی

امریکی خبر رساں اداروں نے اسرائیلی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر کیے گئے میزائل حملوں کے جواب میں اسرائیلی کارروائی کیلئے ایرانی اہداف کی منظوری دیدی ہے۔ میڈیا رپورٹس…

حکومت کا آئینی ترمیم کل سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے آئینی ترمیم سینیٹ میں کل پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے حکومتی سینیٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ظہرانے کے بعد مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے…

فضل الرحمان اور پی ٹی آئی وفد میں ملاقات، آئینی مسودے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: پی ٹی آئی وفد اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات طے ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات آج شام 6 بجے مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ہوگی۔ حکومت اور جے یو آئی نے مشترکہ مسودے پر پی…

مختلف شہروں میں جائیداد کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان

ملک کے مختلف اضلاع میں جائیداد کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان ہے۔ پراپرٹی کی ویلیو کے لیے نئے ریٹ تیار کرلیے گئے۔ ذرائع نے کہا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو جلد پراپرٹی کی ویلیو کے ریٹ جاری کرے…