Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 2914 خبریں موجود ہیں

کل پی ٹی اےکی جانب سے کونسی سمزبند کی جانیوالی ہیں؟

پاکستانی ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بتایا ہے کہ کل سے کونسی موبائل فون سمز بند کردی جائیں گی۔سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان میں پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ کل سے فوت شدہ افراد…

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا ورچوئل افتتاح

پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔ پیر کو اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب ہوئی جس میں دونوں…

ایئرپورٹ سے لے کر ریڈ زون تک کا علاقہ بالکل محفوظ ،عطا تارڑ

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ مجھے تو اس احتجاج کا مقصد سمجھ نہیں آتا، یہ غیر سنجیدہ سا احتجاج اور خالی خولی دھمکی ہے۔عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ایئرپورٹ سے لے کر…

خیبر پختونخوا کا نام تبدیل کرکے پختونخوا رکھنے کی متفقہ تجویز

26ویں آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے بند کمرہ اجلاس میں خیبر پختونخوا کا نام تبدیل کرکے صرف پختونخوا رکھنے کی متفقہ تجویز دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے نام میں ترمیم کی تجویز…

پیٹرولیم ڈیلرز نے منافع فیصد کے حساب سے مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا

پیٹرولیم ڈیلرز نے پٹرول پمپس منافع میں اضافے کی حکومتی تجویز مسترد کردی۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 1.35 روپے فی لیٹر اضافہ ناکافی قرار دے دیا، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے سیکرٹری پیٹرولیم سمیت دیگر حکام کو خط لکھ…

سندھ میں خناق سے رواں برس 100 بچوں کے انتقال کا انکشاف

محکمہ صحت سندھ کے حکام نے انکشاف کیا ہے کہ رواں برس صوبے میں اب تک وائرل بیماری خناق سے 100 بچے جاں بحق ہو چکے ہیں، جس میں سے زیادہ تر کا تعلق صوبائی دارالحکومت سے تھا۔ انگریزی اخبار…

جاپانی کمپنی نے دنیا کا سب سے چھوٹا روبیک کیوب تیار کرلیا، قیمت 5,320 ڈالر

دنیا کا سب سے چھوٹا روبیک کیوب صرف 0.19 انچ چوڑا ہے اور اس کی قیمت 5,000 امریکی ڈالر سے زیادہ ہے۔ جاپان کی کھلونا بنانے والی کمپنی میگا ہاؤس نے حال ہی میں دنیا کے سب سے چھوٹے روبیک…

شہنشاہ قوال استاد نصرت فتح علی خان کی آج سالگرہ منائی جا رہی ہے

لاہور: سروں کے بے تاج بادشاہ اور شہنشاہ قوال استاد نصرت فتح علی خان کی آج 76 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ استاد نصرت فتح علی خان 13 اکتوبر 1948 کو فیصل آباد کے علاقے دربار لسوڑی شاہ جھنگ…

انگلینڈ کیخلاف باقی میچز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیاگیا

دبئی :انگلینڈ کے خلاف بقیہ میچز سے سابق کپتان بابراعظم، فاسٹ باؤلرز نسیم شاہ ، شاہین آفریدی اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کو سکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا، سلیکشن کمیٹی نے قومی سکواڈ سے متعلق چیئرمین پی سی…

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس 14 تا 17 اکتوبر معطل رہے گی

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے سلسلے میں جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایت کے مطابق 14 سے 17 اکتوبر…