Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 2909 خبریں موجود ہیں

لبنان دھماکوں کے بعد ایران کی ایئرلائنز میں پیجرز اور واکی ٹاکیز پر پابندی

ایران نے لبنان میں ہونے والے پیجرز دھماکوں کے بعد تمام پروازوں پر پیجرز اور واکی ٹاکیز پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے ترجمان جعفر یازرلو نے کہا کہ…

پنجاب سے ڈینگی بخار کے مزید 149 مریض رپورٹ، ترجمان محکمہ صحت

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں مزید 149 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کےمطابق راولپنڈی سے134ڈینگی بخار کے مریض سامنے آئے،لاہورسے2 بہاولپور سے3، شیخوپورہ،جہلم،فیصل آبادسمیت10اضلاع سے1،1ڈینگی بخارکےکیس سامنے آئے، محکمہ صحت پنجاب کاکہنا ہےکہ گزشتہ7روزکےدوران997…

پختونخوا حکومت نے مارخور پرمٹ کی فروخت سے 25 کروڑ روپے کماکر تاریخ رقم کردی

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے 4 مارخور پرمٹ کی فروخت سے 25 کروڑ روپے کما کر تاریخ رقم کر دی۔محکمہ جنگلی حیات خیبرپختونخوا کے مطابق مارخور ٹرافی ہنٹنگ کی سب سے بڑی بولی توشی 1 اور توشی 2 کے لیے…

مہوش حیات کی بھارتی گلوکار یو یو ہنی سنگھ کیساتھ ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات اب بھارتی مشہور پنجابی گلوکار و ریپر یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ جلوے بکھیرتے دکھائی دیں گی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پربھارتی گلوکاروپاکستانی اداکارہ نے مشترکہ پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنےمداحوں کوحیران…

سسٹم میں خامیوں کے باعث پاکستان ٹیم ایک یونٹ کی طرح نہیں کھیل سکتی، پیٹرسن

انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ سسٹم میں خامیوں کی موجودگی تک پاکستان ٹیم ایک یونٹ کی طرح نہیں کھیل سکتی۔ کیون پیٹرسن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر کے سوشل میڈیا…

بلوچستان میں کسی فوجی آپریشن کی ضرورت نہیں ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دہشتگردی کے خلاف اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں کسی فوجی آپریشن کی ضرورت نہیں ہے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سول ہسپتال کوئٹہ…

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرگیا

جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرگیا تاہم محکمہ موسمیات نے فی الحال پاکستان کے کسی بھی ساحلی علاقے کے متاثر ہونے کا امکان مسترد کردیا۔محکمہ موسمیات نے ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرکے…

گندم کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے، پنجاب میں آٹا مہنگا کر دیا گیا

لاہور: “گندم کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے”، پنجاب میں آٹے مہنگا کر دیا گیا، 2 ہفتوں کے دوران پنجاب میں گندم کی فی من قیمت میں 300 روپے اضافہ ہونے سے فلار ملز نے آٹے کی قیمت میں بھی…

پارلیمانی خصوصی کمیٹی اجلاس ختم، جے یو آئی نے اپنا مسودہ پیش کردیا

اسلام آباد: آئینی ترامیم پر مشاورت کے لیے چیئرمین خورشید شاہ کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس اختتام پذیر ہوگیا، پارلیمانی خصوصی کمیٹی اجلاس میں جے یو آئی نے مجوزہ مسودہ پیش کردیا۔ خصوصی کمیٹی کے اجلاس…

آئی ایم ایف کا پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں کرپشن کے خاتمے کے لیے حکومت سے مزید اقدامات کا مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو فراہم کردہ 7 ارب ڈالر کے نئے قرض…