Urdu Editor
آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم کر رہے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے پہلے مرحلے میں 5 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کر رہے ہیں جس سے عوام کو سالانہ 60 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم…
’سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی تقرری تین سال کیلئے ہو گی ‘ حکومتی آئینی مسودہ
حکومت نے مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کا مسودہ سیاسی جماعتوں کے ساتھ شیئر کر دیا ،جس میں کہا گیاہے کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا تقرر آٹھ رکنی پارلیمانی کمیٹی تین سینیئر ترین ججز میں سے کرے گی…
دنیا کی پانچ بڑی جوہری طاقتوں کی اہم ملاقات طے ہوگئی
ماسکو:دنیا کی پانچ بڑی جوہری طاقتوں کی اہم ملاقات نیویارک میں ہوگی تاہم تاریخ کا اعلان نہیں کیاگیاہے۔ روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف کا کہنا ہے کہ جوہری ہتھیار رکھنے والی پانچ ریاستوں کا ایک گروپ اگلے دو…
ای سی سی کی جانب سے 5 لاکھ میٹرک ٹن اضافی چینی برآمد کرنے کی منظوری
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے شوگر ملز کے لیے نئے کرشنگ سیز کی تاریخ طے کرتے ہوئے 5 لاکھ میٹرک ٹن اضافی چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی…
تنہا شخص نے ساؤ پاؤلو شہر میں 41 ہزار درخت لگادیے
برازیل کے ایک ریٹائرڈ بزنس ایگزیکٹو ہیلیو ڈی سلوا نے گزشتہ دو دہائیوں کے دوران اپنے آبائی شہر ساؤ پاؤلو میں اکیلے ہی 41,000 سے زیادہ درخت لگائے۔ ساؤ پاؤلو شہر کے اوپر پرواز کے دوان اس 3.2 کلومیٹر طویل…
مریض بچوں کو گھر کی دہلیز پرانسولین مہیا کی جائے گی : مریم نواز
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں پنجاب بھرمیں ”چیف منسٹر انسولین“پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں دور دراز علاقوں میں صحت کی سہولتوں میں بہتری کے لیے بی ایچ…
مائل ہائی 360 سکواش : تین پاکستانی کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے
نیویارک : امریکا میں جاری مائل ہائی 360 سکواش میں پاکستانی کھلاڑی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں ، تین قومی کھلاڑیوں نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ پاکستان کے عاصم خان، نور زمان اور اشعب عرفان سیمی فائنل میں…
پاکستان کے سینئر اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے
عابدکشمیری کی بیٹی نےاپنے والد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کچھ عرصہ سے بیمار تھے ،۔عابد کشمیری نے سینکڑوں ٹی وی ڈراموں، اسٹیج اورفلموں میں کام کیا، انہوں نے اپنے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو…
بیٹیاں اللہ کی رحمت ، آگے بڑھیں، ہم آپکے ساتھ ہیں
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گرلز کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں ہے کہا ہے کہ بیٹیاں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں۔ قوم کی بیٹیوں کو پیغام ہے آپکی ہمت، عزم اور قابلیت دنیا کو بدل سکتی…
آصف زرداری اور ترکیہ پارلیمنٹ کے سپیکر کی ملاقات
اشک آباد: صدر آصف علی زرداری سے ترکیہ کی پارلیمنٹ کے سپیکر نے ملاقات کی، صدر مملکت کا پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ریل روابط بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ…