Urdu Editor
بلوچستان،دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ،21 کان کن جاں بحق
کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے دکی کی ایک مقامی کول کمپنی کی کوئلہ کانوں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 21 کان کن جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔دکی کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے…
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے ایسا کام کر ڈالا جو سپریم کورٹ کی تاریخ میں کبھی نہ ہوا
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے سرکاری خرچ پر الوداعی ڈنر لینے سے معذرت کرلی۔چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے سرکاری خرچ کے باعث الوداعی ڈنر لینے سے معذرت کی۔رجسٹرار آفس نے سپریم کورٹ کی روایت کے مطابق سپریم…
ایس سی او کے تاریخی اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال
پاکستان میں تاریخی ایس سی او اجلاس ہونے جا رہا ہے جس میں مختلف ممالک کے معزز مہمانان گرامی شمولیت اختیار کریں گے- یہ موقع پوری قوم کے لئے باعث فخر ہے کیونکہ ایس سی او اجلاس کی سربراہی سے…
وہ مشروبات جو آپ کے نظامِ انہضام کو درست رکھتے ہیں
نظام انہضام یا معدے کی صحت کا بہتر ہونا انسان کی مجموعی صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔ معدے اور آنتوں میں کھربوں کے حساب سے مائیکروآرگنزم پائے جاتے ہیں جو ہاضمے کو بہتر کرنے اور خوراک کو ہضم کرنے…
نوح بٹ پاور لفٹنگ کے نئےکامن ویلتھ چیمپئن بن گئے
جنوبی افریقہ میں جاری کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے نوح بٹ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 120 کلوگرام کیٹیگری میں پاور لفٹنگ کے نئے کامن ویلتھ چیمپئن کا ٹائٹل حاصل کر لیا۔ چیمپئن شپ…
سلمان خان ہرن اور گدھے کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئے
بالی ووڈ کے سُپر اسٹار دبنگ اداکار سلمان خان کالے ہرن کے بعد اب ایک گدھے کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی ریئلٹی شو بگ باس 18 کے نئے مہمان ’گدھے‘ نے…
پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کی کوششوں کو دھچکا، مزید 4 کیسز رپورٹ
پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کی کوششوں کو دھچکا لگ گیا۔ ملک میں ایک ہی روز پولیو کے مزید 4 کیسز سامنے آگئے۔ نئے پولیو کیس جیکب آباد، کراچی اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سامنے آئے۔ ملک میں پولیو…
فیس بک پر ’لوکل اور ایکسپلور‘ ٹیب کی آزمائش
دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک پر متعدد نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی گئی، جنہیں کامیاب آزمائش کا بعد ویب سائٹ کا حصہ بنا دیا جائے گا۔ میٹا کے مطابق فیس بک پر ’لوکل اور…
سٹاک مارکیٹ:100 انڈیکس 216 پوائنٹس کم ہوکر 85 ہزار 453 پر بند
کراچی : پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 216 پوائنٹس کم ہوکر 85 ہزار 453 پر بند ہوا۔ یہ پی ایس ایکس 100 انڈیکس کی اکتوبر میں پہلی منفی بندش ہے۔ حصص بازار میں…
سمندر طوفان ’ ملٹن ‘ فلوریڈا سے ٹکراگیا، نقل مکانی جاری
سمندری طوفان ’ملٹن ‘امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل پر خلیج میں واقع ٹیمپا بے سے ٹکرا گیا ہے۔ حکام نے ابتدائی طور پر اس کو کیٹیگری تھری کا طوفان قرار دیا ہے۔ فلوریڈا کے ساحلی علاقوں میں لگ بھگ 160…