Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 2909 خبریں موجود ہیں

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کا آئینی ترامیم کے معاملے پر اتفاق

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کی ، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا جبکہ میثاق جمہوریت…

آرٹیکل 63 اے پر نظرثانی کی 27ماہ بعد سماعت ہوئی جلد بازی کا الزام غلط ہے

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ نظرثانی 27ماہ بعد سماعت کیلئے مقرر ہوئی، معاملے پر جلد بازی کا الزام بے بنیاد ہے، سابق چیف جسٹس عمر عطابندیال نے پورے دور میں…

جرگےمیں اہم قومی نوعیت کےنکات پرتمام جماعتوں میں اتفاق ہوگیا،بیرسٹرگوہر

بیرسٹرگوہرعلی خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی قیام امن کی کوششوں میں صف اول میں نظرآئےگی، جرگےمیں اہم قومی نوعیت کےنکات پرتمام جماعتوں میں اتفاق ہوگیا ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) بیرسٹرگوہرعلی خان نے سماء سےگفتگو…

سعودی سرمایہ کاری وفد آج اسلام آباد پہنچے گا

اسلام آباد: پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کیلیے سعودی وفد کی پاکستان آمد کا شیڈول جاری کردیا گیا، وفد آج پاکستان پہنچے گا، وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی وفد کے اعزاز میں نجی ہوٹل میں عشائیہ دیں…

بجلی کی پیداوار اور خریداری کیلئے ایک آزاد مارکیٹ بنانے کی منظوری

وفاقی حکومت نے بجلی کی پیداوار اور خریداری کیلئے ایک آزاد مارکیٹ بنانے کی منظوری دیدی۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں انڈپینڈنٹ سسٹم اینڈ مارکیٹ آپریٹر کی تشکیل کی اصولی منظوری دیدی گئی۔ کابینہ کمیٹی…

انڈین ثقافت میں عورت کے لیے کوئی جگہ نہیں

2022 ہندوستان میں عصمت دری کے 198,285 مقدمات زیر سماعت تھے، جن میں سسال کے آخر تک صرف 18,517 حل کئے گئے بھارت کے مغربی بنگال میں ہزاروں افراد جنسی تشدد اور ہراساں کیے جانے والے متاثرین کے لیے انصاف…

معاشی استحکام کیلئے کیے گئے اقدامات کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے لئے کئے گئے اقدامات کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی اقدمات سے…

طالب علم 28 دنوں میں 720 انڈے کھا گیا

ہارورڈ کے ایک میڈیکل کے طالب علم نے حال ہی میں انڈوں پر ایک عجیب تجربہ کیا ہے، اس نے 28 دنوں میں 720 انڈے کھائے تاکہ اس کے کولیسٹرول پر ان انڈوں کے اثرات کا ٹیسٹ کیا جاسکے۔ واضح…

نیتا امبانی کا ریکھا سے متعلق اہم انکشاف

بھارتی ارب پتی بزنس مین مکیش امبانی کی اہلیہ اور ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی و چیئرپرسن نیتا امبانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اور ریکھا ایک ہی اسکول میں پڑھا کرتے تھے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فیشن…

لاہور یوتھ فیسٹیول کی سرگرمیاں شروع ،نوجوانوں کا اظہار دلچسپی

لاہور: وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر لاہور یوتھ فیسٹیول کی سرگرمیاں شروع کر دی گئیں۔ شہر کے مختلف تعلیمی اداروں میں فیسٹیول کے لوگو اور فلوٹ کی رونمائی کا اہتمام کیا گیا۔ لوگو بیکن ہاؤس یونیورسٹی، یونیورسٹی آف…