Urdu Editor
سٹیفانوس ، مونفلس اورٹوماس پری کوارٹرفائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے:شنگھائی ماسٹرز
بیجنگ : یونان کے ٹینس کھلاڑی سٹیفانوس ، فرانسیسی ٹینس سٹار گیل مونفلس اور جمہوریہ چیک کے ٹوماس مخاچ نے شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں جگہ بنالی ۔ چین میں…
ذاکر نائیک اضافی سامان پر چھوٹ نہ دینے پر پی آئی اے انتظامیہ پر شدید برہم
کراچی: معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک اپنے ساتھ لانے والے سامان پر چھوٹ نہ دینے پر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) انتظامیہ پر برہم ہوگئے۔ سرکاری دعوت پر پاکستان کا دورہ کرنے والے معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر…
خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں ارکان کا جھگڑا، ایک دوسرے پر مکوں، لاتوں سے حملہ
خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کے دوران حکومت اور اپوزیشن کے ارکان آپس میں گتھم گتھا ہوگئے اور دونوں اطراف کے حامیوں نے ایک دوسرے پر لاتوں اور مکوں سے حملہ کردیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم کی…
اسامہ بن لادن کا بیٹا فرانس سے ڈی پورٹ، دوبارہ داخلے پر پابندی عائد
القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے کو سوشل میڈیا پر دہشت گردی کی تعریف کرنے والی پوسٹ پر تبصرہ کرنے پر فرانس سے ڈی پورٹ کردیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق عمر بن…
دفعہ 144 کی خلاف ورزی ، پی ٹی آئی کے سینکڑوں کارکنان گرفتار
صوبائی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کے احتجاج اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج مقدمات میں ملوث 432 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پرتشدد کارروائیوں میں ملوث افراد کی شناخت کے…
بہنوں کو جائیداد میں حصہ نہ دینے پر کتنا جرمانہ ہوگا؟ سپریم کورٹ
اسلام آباد : سپریم کورٹ کے جاری کر دہ فیصلے کے مطابق خواتین کی وراثتی جائیدادوں کو تحفظ ملنا چاہیے، بدقسمتی سے خواتین کو شرعی وراثتی حق سے محروم رکھا جاتا ہے بے بنیاد مقدمہ مقدمہ بازی پر درخواست گزار…
دھرنے کی سازش کو دہرانے کی اجازت نہیں دوں گا، وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ خارجی اور اندر کے دشمن ایک ہوگئے ہیں، پھونکوں اور جادوٹونے سے کسی قوم نے ترقی نہیں کی، فسادیوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، میں دھرنے کی سازش کو دہرانے کی اجازت نہیں…
زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا
کراچی: زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔ پریمیم نچلی سطح پر آنے کے باعث برآمد کنندگان کی جانب سے اپنی مستقبل کی برآمدی ترسیلات بھنانے کا عمل رکنے اور درآمدی نوعیت کی طلب…
کینسر سے بچاؤکی پہلی ویکسین تیار،سائنسدانوں کا دعویٰ
آکسفورڈ: سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ میں اوویرین کینسر سے بچانے والی دنیا کی پہلی ویکسین تیار کی جا رہی ہے جو مستقبل میں ہزاروں زندگیوں کو بچانے اور بالآخر بیماری کو ختم کرنے میں مدد فراہم…
افریقی ملک بوٹسوانا میں دنیا کا دوسرا بڑا ہیرا دریافت ہوگیا
افریقی ملک بوٹسوانا میں دنیا کا دوسرا بڑا ہیرا دریافت ہوگیا۔ نایاب ہیرا 120 سال میں دریافت ہونے والا سب سے بڑا ہیرا ہے۔یہ دو ہزار چارسوبانوے قیراط کا ہے۔تاہم اس کی کوالٹی کے متعلق نہیں بتایا گیا کہ آیا…