Urdu Editor
عمیر جسوال نے ثناء جاوید سے علیحدگی کے بعد دوسری شادی کرلی
کراچی: معروف گلوکار عمیر جسوال نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا جو ان کی اداکارہ ثناء جاوید سے علیحدگی کے چند ماہ بعد ہوئی ہے۔ انسٹاگرام پر گلوکار نے اپنی شادی کی تقریب کی تصویر…
ملتان کی وکٹ پر اسپنرز کو مدد ملے گی، عبداللہ شفیق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر عبداللہ شفیق کا کہنا ہے کہ ملتان کی وکٹ پر اسپنرز کو مدد ملے گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کا آغاز ملتان سٹیڈیم میں ہوگیا…
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد: انسدا د دہشتگردی کی عدالت نے عدم پیشی پر علی امین گنڈاپور اور عامر مغل کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں جبکہ علیمہ خان اور عظمیٰ خان کا ایک روزہ ریمانڈ منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی…
ملک دشمن عناصر ریاست کیخلاف یکجا، یہودی و مغربی لابی کی پشت پناہی بھی حاصل
لاہور: ریاست پاکستان کے خلاف ملک دشمن عناصر نے یکجا ہو کر صف بندی کر لی جن کو یہودی و مغربی لابی کی بھی مکمل پشت پناہی حاصل ہے۔ بلوچستان میں ماہرنگ بلوچ کو بی ایل اے سپورٹ کرتی ہے…
پاکستان چینی شہریوں اوراداروں کی حفاظت کیلیے موثر اقدامات کرے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ: چین نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری ( سی پیک) اور چینی شہریوں، اداروں اور منصوبوں کے تحفظ کے لیے مزید موثر اقدامات کیے جائیں۔ اتوار کی شب دہشت گردانہ حملے میں دو چینی…
فلسطینی نسل کشی پر غزہ کے قصاب کو قیمت چکانی ہوگی؛ ترک صدر
انقرہ: ترک صدر طیب اردوان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ایک بار پھر ہٹلر قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صیہونی ریاست کو فلسطینیوں کی نسل کشی کی جلد یا بدیر قیمت ادا کرنا ہوگی۔ترک صدر نے ان…
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں 15 نکاتی قرارداد منظور
اسلام آباد: نہتے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں پی ٹی آئی کے علاوہ ملک کی تمام سیاسی قیادت نے بھرپور شرکت کی۔ کانفرنس کے…
عبوری افغان حکومت کے ترجمان کا پاکستانی سیاسی صورتحال پر غیر ذمہ درانہ اور غیر سنجیدہ بیان
عبوری افغان حکومت کے ترجمان عبدالقهار بلخي نے انتہائی غیر سنجیدہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حکومت اور سیاسی مخالفین کے درمیان تناؤ خطرناک حد تک پہنچ گیا ہے ۔ افغان ترجمان کے بیان پر پاکستان کی جانب سے…
حادثاتی طور پر گولی لگنے کے واقعے کو غلط رنگ نہ دیں، گووندا کی اپیل
ممبئی: بالی ووڈ کے مقبول اداکار گووند ارجن آہوجا المعروف گووندا نے اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد بھارتی میڈیا سے اپیل کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یکم اکتوبر کو تقریباًً 5 بجے کے قریب گووندا اپنی ہی ریوالور سے…
ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت ویمن نے پاکستان ویمن کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ویمنز نے بھارت کو جیت…