Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 2909 خبریں موجود ہیں

احتجاج کی آڑ میں تشدد، دہشت گردی کی اجازت نہیں منہ توڑ جواب ملے گا، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ احتجاج کی آڑ میں تشدد اور دہشت گردی کی اجازت نہیں منہ توڑ جواب ملے گا۔ مریم نواز نے اسلام آباد میں مشتعل مظاہرین کے تشدد سے کانسٹیبل کی شہادت پر گہرے…

خامنہ ای نے اسرائیل پر میزائل حملے کرنے والے جنرل کو تمغۂ فتح سے نواز دیا

تہران: ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف آیت اللہ خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادہ کو تمغہ فتح سے نوازا۔ ایران کی سرکاری میڈیا کے مطابق…

علی امین گنڈا پور حواریوں کو اسلام آباد لا کر خود بھاگ گئے، عطاء تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور حواریوں کو اسلام آباد لا کر خود بھاگ گئے۔ وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے 24 گھنٹوں بعد منظر عام…

کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب دھماکا، 3 غیرملکی جان سے گئے، 17 زخمی

کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے جس میں 3 غیرملکی جان سے گئے جبکہ 17 افراد زخمی ہوگئے۔ نشانہ بننے والی گاڑی میں غیرملکی سوار تھے۔ دھماکے سے 2 گاڑیوں اور 2 موٹر سائیکلوں میں آگ…

اسرائیل 7 اکتوبر کو ایران پر حملہ کرسکتا ہے،امریکی میڈیا

واشنگٹن : امریکی ذرائع ابلاغ نے امریکی وزارت خارجہ کے ایک سینئر ذمہ دار کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیل 7 اکتوبر کو ہوئے حماس کے حملے کی یاد میں ایران پر حملہ کرسکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل…

پاکستانی شہری بینک اکاونٹس میں 97 ارب روپے رکھ کر بھول گئے

پاکستانی شہری بینک اکاؤنٹس میں ایک دو نہیں پورے 97 ارب روپے رکھ کر بھول گئے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستانی شہری بینک اکاؤنٹس میں ایک دو نہیں پورے 97 ارب…

دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ میں ہانیہ عامر کی انٹری

لاہور: بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ڈمپل کوئین ہانیہ عامر کی انٹری کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے دلجیت دوسانجھ برطانیہ میں…

دوسروں کی نقل کرکے زندگی کا مقصد حاصل نہیں کیا جا سکتا، ڈاکٹر ذاکر نائیک

عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ آج بہت سے لوگوں کا زندگی کا مقصد متعین نہیں، دوسروں کی نقل کرکے زندگی کا مقصد حاصل نہیں کیا جا سکتا، زندگی کا مقصد کیا ہے اس…

شمالی وزیرستان میں خوارج سے جھڑپ، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان دھرتی پر قربان

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں پاک فوج اور خوارج کے درمیان جھڑپ میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپن…

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے عالمی رینکنگ فائٹ جیت لی

مالٹا : پاکستان کے محمد وسیم نے ڈبلیو بی ایف کی رینکنگ فائٹ میں جارجیئن باکسر کو ناک آؤٹ کردیا۔ محمد وسیم نے پروفیشنل باکسنگ میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کی ہے۔محمد وسیم نے مالٹا میں ہونے والی ورلڈ…