Urdu Editor
اسرائیل کاایرانی میزائل حملوں میں اپنے فوجی اڈوں کے نشانہ بننےکا اعتراف
تل ابیب: اسرائیلی فوج نے ایرانی میزائل حملوں میں اپنے فوجی اڈوں کے نشانہ بننے کا اعتراف کر لیا۔ ترجمان اسرائیلی فوج کا کہنا ہےکہ منگل کو ہوئے ایرانی میزائل حملوں میں دو ائیر بیس نشانہ بنے، ایرانی میزائلوں کا…
ڈنڈا پور چوہے کی طرح بھاگ گئے، ہیٹ پہننے والے بلی ثابت ہوئے، فیصل واوڈا
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے اسلام آباد میں ہونے والے مظاہرے کی صورت حال پر اپنا ذو معنی تنقیدی پیغام سوشل میڈیا پر جاری کردیا۔ انہوں نے کسی کا نام لیے بغیر چوہے اور بلی کے الفاظ استعمال کرتے…
فوج کو اسلام آباد میں شرپسند عناصر کے خلاف اسلحے کے استعمال کی اجازت
اسلام آباد میں تعینات پاک فوج کے دستوں کو شرپسند عناصر کے خلاف اسلحے کے استعمال اور گرفتاری کے اختیارات مل گئے۔ صورتحال کشیدہ ہونے پر کارروائی کے تمام اختیارات پاک فوج کو حاصل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام…
علی امین گنڈاپور کو حراست میں لیے جانے کی متضاد اطلاعات
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین کو حراست میں لیے جانے کی متضاد اطلاعات سامنے آئی ہیں، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد پہنچی۔ سرکاری ذرائع نے علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی خبر کو غلط…
اچھی صحت کے لئے غذائیت کو سمجھنا ضروری ہے
اگر آپ اپنی صحت کو بہتر بنانا چاہتی ہیں تو اس کیلئے ضروری ہے کہ آپ اپنے کھانے پینے کا خاص خیال رکھیں۔صحت مند کھانا نہ صرف آپ کا وزن برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے بلکہ آپ کو کئی…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ
عالمی و مقامی مارکیٹوں میں جمعے کے کاروباری روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ گزشتہ سیشن میں کمی کے بعد جمعے کو پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی…
مظاہرین کو ڈی چوک کی طرف بڑھنے سے روکنے کیلئے انتظامیہ کا ایکشن، 30 افراد گرفتار
سابق وزیراعظم عمران خان کے حامیوں کی حکومت مخالف ریلی کو اسلام آباد کے ڈی چوک تک پہنچنے سے روکنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے کارروائی میں کم از کم 30 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ یہ پیش…
سانپوں کے خوف کا سامنا: اوفیڈیوفوبیا کی حقیقت اور علاج
اوفیدیوفوبیا، یعنی سانپوں کا خوف، دنیا بھر میں پائے جانے والے سب سے عام خوفوں میں سے ایک ہے۔ یہ ایک خاص قسم کا فوبیا ہے جس میں انسان سانپوں کے بارے میں سوچنے، دیکھنے، یا ان کا سامنا کرنے…
کون سا اداکار انوشکا کی محبت میں گرفتار تھا؟ کرن جوہر کا دھماکہ خیز انکشاف
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما ناصرف اپنے مداحوں میں بلکہ انڈسٹری میں بھی بے شمار چاہنے والے رکھتی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ڈائریکٹر کرن…
پہلے ٹیسٹ میں انگلش کپتان بین اسٹوکس کی شرکت مشکوک ، میڈیا رپورٹ
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کی پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت کا فیصلہ نہ ہوسکا، بین اسٹوکس کی عدم موجودگی میں اولی پوپ کپتانی کریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ کےلیے بین اسٹوکس کی…