Urdu Editor
ایک لیٹر کیمیکل سے 500 لیٹر جعلی دودھ بنانے والا شخص گرفتار
بھارت میں ایک لیٹر کیمیکل کا استعمال کرتے ہوئے 500 لیٹر جعلی دودھ بنانے والے تاجر کو گرفتار کر لیا گیا۔ حکام کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر بلند شہر سے تعلق رکھنے والے اجے اگروال (اگروال ٹریڈرز کے…
آسٹریلیا میں اسکول کی عمارت دنیا کے بہترین عمارت قرار
آسٹریلیا میں ایک مضافاتی اسکول نے فلک بوس عمارتوں، عجائب گھروں اور ہوائی اڈوں کو دنیا کی خوبصورت ترین عمارتوں کے مقابلے میں مات دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈارلنگٹن پبلک اسکول نے ورلڈ بلڈنگ آف دی ایئر…
انسدادِ پولیو پروگرام: جاپانی حکومت کا 3.1 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان
انسدادِ پولیو پروگرام کیلئے جاپانی حکومت نے 3.1 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد سے نیشنل ای او سی کے مطابق حکومت جاپان، جائیکا اور یونیسف کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔ نیشنل ای او سی…
کراچی: رواں سال ملیریا کے 2 ہزار 310 کیسز رپورٹ
کراچی میں رواں سال اب تک ملیریا کے 2 ہزار 310 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمۂ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق کراچی میں ضلع ملیر سے ملیریا کے 1 ہزار 187 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے…
ڈی سی لاہور کا بنیادی مرکز صحت ہیئر کا دورہ، مریضوں کا ریکارڈ چیک کیا
ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا بنیادی مرکز صحت میں سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں۔ ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے بنیادی مرکز صحت ہیئر کا اچانک دورہ کیا جہاں ان کی بنیادی مرکز صحت انتظامیہ سے ملاقات…
پنجاب بھر میں بنیادی مراکز صحت کی بہتری و بحالی کا 46 فیصد کام مکمل
لاہور سمیت پنجاب بھر میں بنیادی مراکز صحت کی ری ویمپنگ کا 46 فیصد کام مکمل ہو گیا۔ انفراسٹرکچر جدت کے ساتھ پنجاب بھر کے بنیادی مراکز صحت کی ری ویمپنگ پر کام تیزی سے جاری ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم…
پاکستانی گلوکار عروج آفتاب کا امریکی ٹی وی پر شاندار ڈیبیو
گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ عروج آفتاب نے حال ہی میں مشہور امریکی پروگرام دی لیٹ شو ود اسٹیفن کولبرٹ میں اپنی شاندار پرفارمنس کے ذریعے ڈیبیو کیا۔ انہوں نے اپنے تازہ البم نائٹ رین کے گانے ’رات کی رانی‘ کو…
پریانکا چوپڑا بالی ووڈ میں کس واپسی کیلئے تیار
بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جونس کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ بالی ووڈ میں واپس آرہی ہیں۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ 42 سالہ پریانکا نے بالی ووڈ میں اپنے کم بیک کی تصدیق…
جاوید اختر سے تعلق ختم کرنے کی کوشش کی، شبانہ اعظمی کا انکشاف
معروف اداکارہ شبانہ اعظمی نے اپنی 40 سالہ شادی شدہ زندگی کے بارے میں دلچسپ باتیں شیئر کیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں، شبانہ نے بتایا کہ وہ اور ان کے شوہر، معروف شاعر اور لکھاری جاوید اختر، ایک وقت میں…
امریکی گلوکارہ و اداکارہ سیلینا گومز نے منگنی کرلی
امریکی گلوکارہ سیلینا گومز نے ریکارڈ پروڈیوسر بینی بلانکو سے منگنی کرلی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سیلینا گومز نے منگنی کی انگوٹھی کے ساتھ ہاتھ کی تصویر پوسٹ کی جس کے کیپشن کے ساتھ انہوں نے…