Urdu Editor
امریکی ٹینس سٹار کوکوگف نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
بیجنگ : امریکا کی نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کی فورتھ سیڈڈ کوکوگف اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئی۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں جاری…
جب کوئی اسپکرٹ پسند آیا تو سکرین پر واپسی ہوجائے گی، نوین وقار
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوین وقار کا کہنا ہے کہ وہ ابھی مختلف اسکرپٹس پڑھ رہی ہیں اور جب کوئی اسپکرٹ پسند آیا تو سکرین پر واپسی ہوجائے گی۔ حال ہی میں اداکارہ نوین وقار نے سماء ٹی…
علیمہ خان نے 4 اکتوبر کو ڈی چوک پر ہر صورت احتجاج کا اعلان کردیا
راولپنڈی: عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ 4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پر پُرامن احتجاج کریں گے، ہمیں دس بار بھی احتجاج میں آنا پڑا تو آئیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے…
ہم نے صدر سے اختیارات لیکر وزیراعظم کو دیئے تو عدالت کے کیوں نہیں: بلاول
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے صدر سے سارے اختیارات لیکر وزیراعظم کو دیئے توعدالت کے کیوں نہیں۔ سپریم کورٹ پریس ایسوسی ایشن کے وفد نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین…
آرٹیکل 63 اے پر سماعت: چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کا بینچ پر اعتراض مسترد کردیا
اسلام آباد: آرٹیکل 63 اے کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی نے بینچ کی تشکیل کو غیرقانونی قرار دے دیا، چیف جسٹس نے اعتراض مسترد کردیا اور کہا کہ ہم سب کا مشترکہ فیصلہ ہے بینچ کے اعتراض کو…
اسرائیل ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے، سی این این
واشنگٹن: امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ایران پر حملے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں جس پر چند روز میں عمل درآمد کردیا جائے گا۔سی این این…
اگلے پانچ سال میں 5 لاکھ گھر بنیں گے: مریم نواز کے عوام سے وعدے
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت، اپنا گھر اسکیم کے چیک تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نوازشریف کا خواب تھا جو پورا ہو رہا ہے جس کے تحت 15 لاکھ روپے…
نئے مالی سال کے آغاز سے ہی اہم معاشی اشاریوں میں بہتری کے آثار نمایاں
پاکستان کی معیشت میں اہم پیش رفت، رواں مالی سال شرح نمو ساڑھے تین فیصد تک جانے کا امکان ہے۔ مہنگائی سنگل ڈیجیٹ اور شرح سود بائیس فیصد سے کم ہو کر ساڑھے 17 فیصد پر آگئی۔ سرکاری اعدادوشمار کے…
ملائیشیا کے وزیراعظم 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
ملائیشیا کے وزیراعظم 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم شہباز شریف نے ملائیشیاء کے ہم منصب انور ابراہیم کا نور خان ائیر بیس پر پُرتپاک استقبال کیا۔ اسلام آباد پہنچنے پر پاک فوج کے چاک و چوبند…
پاکستان میں ٹریکوما بیماری کے خاتمے کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل سے جس طرح پاکستان سے ٹریکوما کا خاتمہ ہوا امید ہے کہ اب یہ بیماری دوبارہ پاکستان نہیں آئے گی۔ اسلام آباد میں ٹریکوما کے حوالے سے تقریب…