Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 2868 خبریں موجود ہیں

پارلیمان کا قانون سازی کا اختیار آئین میں دی گئی حدود کے تابع ہے، جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ کے جسٹس منظور علی شاہ کے تحریر کردہ ایک فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پارلیمان کا قانون سازی کا اختیار آئین میں دی گئی حدود کے تابع ہے، جبکہ کسی قانون کے ماضی سے اطلاق کے حوالے…

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں جھڑپیں، 12 دہشت گرد ہلاک، 6 جوان شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپوں کے 2 واقعات ہوئے، 19 ستمبر کو پاک افغان سرحد پر 7 دہشت گردوں کی نقل و حرکت دیکھی گئی،…

جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست، افغانستان نے سیریز جیت لی

شارجہ: افغانستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز 0-2 جیت لی۔ شارجہ میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقا کو 177 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی۔ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ…

مہنگائی پہلی مرتبہ نیچے آئی ہے یہ خود بخو د نہیں ہوا پس منظر میں ہماری کاوشیں ہیں،مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مہنگائی پہلی مرتبہ نیچے آئی ہے،یہ خود بخو د نہیں ہوا،اس کے پس منظر میں ہماری کاوشیں ہیں، خرابیاں دور کررہے ہیں،ہر شعبے میں تیزی سے بہتری آرہی ہے، حلف دیتی…

‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی بھارت میں ریلیز رکوانے کیلئے انتہا پسند سرگرم

لاہور: (ویب ڈیسک) تاریخ کی کامیاب ترین پاکستانی فلم “دی لیجنڈ آف مولا جٹ” کی بھارت میں نمائش کی خبر سے بھارتی انتہا پسند آگ بگولا ہوگئے اور فلم کی ریلیز رکوانے کے لیے دھمکیوں پر اتر آئے۔ ہندو انتہا…

بچے نہ ہونے پر معاشرہ خواتین کو نامکمل سمجھتا ہے، شبانہ اعظمی

ممبئی: معروف اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ معاشرہ خواتین کی خود اعتمادی کو ان کے تعلقات سے جوڑتا ہے جبکہ مردوں کی کامیابی ان کے کیریئر سے ناپی جاتی ہے۔ شبانہ اعظمی نے انٹرویو میں بتایا کہ بچے…

بگ باس کے فاتح ، کامیڈین منور فاروقی کی جان کو خطرہ

ممبئی :اسٹینڈ اپ کامیڈین اور بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کی جان کو خطرہ لاحق ہے۔ پولیس کی وارننگ کے بعد انٹر ٹینر منور فاروقی دہلی سے ممبئی روانہ ہوگئے۔ منور فاروقی کرکٹ لیگ کے لیے ملک کے…

شیر افضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد : شیر افضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔ شیر افضل مروت نے پارٹی رہنماؤں کو کورونا ٹیسٹ سے متعلق آگاہ کردیا میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے میں کچھ دنوں کے لیے قرنطینہ میں چلا گیا…

چین کی مدد سے پاکستان میں سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر شروع

اسلام آباد: پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادارے (آئی اے ای اے) کی جنرل کانفرنس کے موقع پر چین کے ساتھ آئی اے ای اے کی 40سالہ شراکت…

مخصوص نشستیں الیکشن ایکٹ کے تحت دی جائیں، سپیکر قومی اسمبلی کا الیکشن کمیشن کو خط

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ترمیم شدہ الیکشن ایکٹ کے تحت مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مخصوص نشستوں سے متعلق خط چیف الیکشن…