Urdu Editor
انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی سیکورٹی گارڈ سے طالبات کی کی نازیبا ویڈیوز برآمد
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی انتظامیہ طالبات کو جنسی ہراسگی، بلیک میل کرنے اور ان کی برہنہ ویڈیوز بنانے کے معاملے کو زرائع ابلاغ اور عوام سے خفیہ رکھنے کے لیے سرگرم ہے۔ یونیوسٹی کا گارڈ طالبات کو جنسی ہراساں کرنے…
‘استری 2’ نے رنبیر کپور کی ‘انیمل’ کو بھی شکست دیدی
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اور راج کمار راؤ کی سُپر ہٹ کامیڈی ہارر فلم ‘استری 2′ نے باکس آفس پر ایک اور ریکارڈ توڑتے ہوئے رنبیر کپور کی ایکشن تھرلر فلم ‘انیمل’ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی…
بھارتی کشمیر: 10 برس بعد ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں ووٹرز کا رش
بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر میں دس برس بعد قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کا آغاز ہو گیا ہے۔ تین مراحل میں ہونے والے انتخابات کے لیے بدھ کو 24 حلقوں میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔جموں و…
وزیر اعظم شہباز شریف کےا قوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کی تاریخ سامنے آگئی
اسلام آباد: وزیراعظم کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کی تاریخ سامنے آگئی ہے، شہباز شریف 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت…
اگر ہم میانمار، غزہ، انڈیا کے مسلمانوں کے مصائب سے غافل ہیں تو ہم مسلمان نہیں: آیت اللہ خامنہ ای
ایران کے رہبر اعلیٰ اور روحانی پیشوا آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای نے پیغمبرِ اسلام کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے ایک بیان میں انڈیا کو غزہ اور میانمار کے ساتھ ان ممالک میں شمار کیا ہے…
میوزک کی وجہ سے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے: افغان قونصلیٹ کی وضاحت
پشاور: افغان قونصلیٹ کے ترجمان نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ میوزک وجہ تھی، ہرگز پاکستانی ترانے کی بے توقیر ی مقصد نہیں تھا۔ ترجمان افغان قونصلیٹ کا کہنا تھا کہ چونکہ ترانے میں میوزک تھا اس لئے…
صدر مملکت سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر مساتسوگو اساکاوا کی ملاقات
صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر کی ملاقات کے دوران سینیٹر شیری رحمان اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے بھی شرکت کی اس موقع پر صدر مملکت کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے…
وزیراعظم کی امت مسلمہ کو عید میلادالنبیؐ کی مبارکباد
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پوری امت مسلمہ بالخصوص پاکستانی عوام کو عید میلادالنبیؐ کی مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ امت مسلمہ اور پاکستان کو درپیش چیلنجز کا حل نبی اکرمؐ کی تعلیمات میں پنہاں…
یوم ولادت رسولﷺ پر یتیم بچوں کی سرپرستی کا عزم کریں، وزیر تعلیم
لاہور: وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ ہمارے رسول اکرم ﷺ بچوں سے بہت محبت رکھتے تھے۔ نبی کریم ﷺ نے یتیموں کے سر پر دست شفقت رکھنے کی تاکید کی۔ ربیع الاول کا مہینہ ہمیں دیگر…
کوئٹہ میں زیر علاج کانگو وائرس کا مریض جاں بحق
کچلاک کے رہائشی عبدالخالق نامی شخص کو پانچ روز قبل فاطمہ جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔عبدالخالق فاطمہ جناح ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج تھے لیکن پانچ دن زیر علاج رہنے کے بعد وہ جاں بحق ہو گئے۔…