Urdu Editor
امریکی صدر کا روس اور چین سے ملکر دفاعی بجٹ کم کرنے کی خواہش کا اظہار
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور چین کیساتھ ملکر دفاعی بجٹ کم کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روس اور چین کے ساتھ جوہری ہتھیاروں پر قابو پانے کے…
امریکا روس کیخلاف جنگ میں یوکرین کا تحفظ کرے: زیلنسکی
میونخ: یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کیخلاف جنگ میں امریکا یوکرین کا تحفظ کرے۔میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے دوران گفتگو کرتے ہوئے یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ ہم انسانی بنیادوں…
ٹرمپ انتظامیہ کی ڈاؤن سائزنگ جاری، ایک ہزار پروبیشنری ملازم برطرف
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے وفاقی اداروں کی ڈاؤن سائزنگ کے منصوبے کے نئے مرحلے میں پروبیشنری ملازمین کو فارغ کرنا شروع کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے سابق فوجیوں کے امور کے محکمے…
چین کی بحیرہ جنوب میں آسٹریلیا کے اشتعال انگیز اقدامات کی شدید مذمت
بیجنگ: چین نے جنوبی بحیرہ چین میں آسٹریلیا کی جانب سے جان بوجھ کرکی جانے والی اشتعال انگیزی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قدام سے چین کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ…
یو اے ای کا مزید 10 امدادی قافلے غزہ کی پٹی میں داخل
غزہ:متحدہ عرب امارات کی جانب سے انسانی امداد کے 10 قافلے غزہ کی پٹی میں داخل ہوگئے۔مقامی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے انسانی امداد کے 10 قافلے مصری رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ کی پٹی میں…
امریکی یہودیوں نے بھی فلسطینیوں کو نکالنے کا منصوبہ قابل نفرت قرار دے دیا
نیویارک: امریکی یہودیوں نے بھی غزہ سے فلسطینیوں کو نکالنے کے منصوبے کو قابل نفرت قرار دے دیا۔امریکا کے 350 ربیوں سمیت سینکڑوں یہودی رہنماؤں و کارکنوں نے جنگ سے تباہ حال غزہ سے فلسطینی شہریوں کونکالنے کے صدر ڈونلڈ…
سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 15 خوارجی ہلاک، 4 جوان وطن پر قربان
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران 15 خوارج کو ہلاک کر دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان وطن پر قربان ہو گئے۔ آئی ایس پی آر…
رواں سال پانچ لاکھ سولر سسٹم غریبوں میں تقسیم کریں گے: مراد علی شاہ
سکھر:وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پانچ لاکھ سولر سسٹم بھی اسی سال غریب عوام کو تقسیم کریں گےسندھ سولر انرجی پروجیکٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ چیئرمین…
بانی پی ٹی آئی سنجیدہ ہیں تو وزیراعظم کو خط لکھیں: احسن اقبال
نارووال: وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا کہ سیاسی معاملات کا مرکزی ڈاکخانہ وزیراعظم کا دفتر ہوتا ہے، اگر بانی پی ٹی آئی سنجیدہ ہیں تو وزیراعظم کو خط لکھیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن…
وزیراعظم کی پی آئی اے کو جون تک پرائیوٹائز کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر پی آئی اے کو جون تک پرائیوٹائز کرنے کی ہدایت کردی۔نجکاری کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری اکتوبر کی بجائے جون میں کرنے…