Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 2857 خبریں موجود ہیں

شاہ رخ کے پاس آریان خان کو بطور اداکارسامنے لانے کیلئے پیشکش

ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنے 30 سالہ کیریئر کے دوران شاہ رخ خان نے خود کو سنیما کی تاریخ کے سب سے بڑے سپر اسٹارز میں سے ایک کے طور پر منوایا ہے۔ اسی لیے انکے ہر اقدام…

شوہر کے ساتھ کوئی اور خاتون اچھی نہیں لگتی، حبا بخاری

کراچی :اداکارہ حبا بخاری کا کہنا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ سب سے زیادہ اچھی لگتی ہیں جب کہ انہیں شوہر کے ہمراہ کوئی اور خاتون اچھی نہیں لگتی۔ حبا بخاری کی شوہر اور اپنے بارے میں بات…

ہمارا آپریشن ”عزم استحکام “ نیشنل ایکشن پلان کی کڑی ہے

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا یوم دفاع کے موقع تقریب سے خطاب ان کا کہا ہے کہ ہماراآپریشن ”عزم استحکام “ نیشنل ایکشن پلان کی کڑی ہے، عزم استحکام کسی ایسے بڑے آپریشن کا نام نہیں ، جس…

عمران خان کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا، شیر افضل مروت

میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے جب شیر افضل مروت سے سوال کیا گیا کہ کیا سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ملٹری کورٹ میں کیس چل سکتا ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ آرمی ایکٹ کے تحت سویلین کا…

معاہدے پرعمل نہ ہوا تو حالات کی ذمے دار حکومت ہو گی، حافظ نعیم الرحمٰن

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ 16دن رہ گئے، راولپنڈی معاہدے پر عمل درآمد نہ ہوا تو حالات کی ذمہ دار حکومت ہو گی، ہمارا جو بھی لائحہ عمل ہوا پھر شہباز شریف اس کی…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ ہیڈکوچ طاہر زمان کل ٹیم کوجوائن کریں گے

لاہور: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم کے ہیڈکوچ طاہر زمان کل (ہفتہ)کو ٹیم کوجوائن کریں گے۔تفصیلات کے مطابق ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز اتوار سے چین میں ہوگا، روانگی سے پہلے طاہر زمان نے قومی ٹیم کی…

انجری کا شکار قومی فاسٹ باؤلرز حسن علی، احسان اللہ، ارشد اقبال اور محمد وسیم جونیئر کی فٹنس سے متعلق پیش رفت

وثوق ذرائع نے بتایا کہ انگلینڈ میں کرکٹر حسن علی کی کہنی کی سرجری ہوگئی اور وہ مزید کچھ روز انگلینڈ میں قیام کریں گے۔انہوں نے بتایا کہ پی سی بی میڈیکل پینل رپورٹ موصول ہوتے ہی حسن علی کا…

پی سی بی نے اسکواڈز اور نئے کپتانوں کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج 5 چیمپئنز ون ڈے کپ ٹیموں کے کپتانوں کے ساتھ 12 سے 29 ستمبر تک فیصل آباد میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ کیلئے عارضی اسکواڈز کا اعلان کردیا۔ کپتانوں کا تقرر 5…

پیرس پیرالمپکس: پاکستان کے واحد ایتھلیٹ حیدر علی نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

ستمبر کو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے ایف 37 ڈسکس مقابلے میں حیدر علی نے 52.54 میٹر کی تھرو کر کے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔ پہلی پوزیشن پر ازبکستان کے تولی بوئے یلدشیف رہے جنہوں نے…

’دی گوٹ لائف‘ اور کفالت کا نظام: حقیقی واقعے پر مبنی انڈین فلم سعودی عرب میں بحث کا موضوع

نیٹ فلکس پر دکھائی جانے والی انڈین فلم ’دی گوٹ لائف‘ کی کہانی نے سعودی عرب میں ہنگامہ برپا کر دیا ہے جس میں سعودی عرب کے کفالت کے نظام پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ…