Urdu Editor
جنوبی افریقہ کی پچز ہائی اسکورنگ، کم سے کم رنز دینے کی کوشش کریں گے، حارث رؤف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کی پچز ہائی اسکورنگ ہیں، بولنگ یونٹ کے لحاظ سے کوشش کریں گے کہ کم سے کم اسکور دیں۔ جوہانسبرگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حارث…
سعودی عرب کو فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی مل گئی
سعودی عرب کو 2034 کے فیفا فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بدھ کے روز سعودی عرب کو فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے 2034 کے ورلڈ کپ کی میزبانی کے…
جیسن گلیسپی عہدے سے مستعفی، عاقب جاوید عبوری ہیڈ کوچ مقرر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے جیسن گلیسپی کے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی ہے، جیسن گلیسپی کے مستعفی ہونے کے بعد پی سی بی نے عاقب جاوید…
روسی انٹیلی جنس نے بشار الاسد کو کس طرح شام سے فرار کروایا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ معزول شامی صدر بشار الاسد کی دمشق سے ماسکو ہنگامی روانگی کا اہتمام روس کی انٹیلی جنس نے کیا تھا۔چند روز قبل شام کے سابق صدر بشار الاسد باغی افواج کی پیش قدمی…
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف
اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف کرتے ہوئے رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار 3 فیصد تک پہنچنے کی پیشگوئی کردی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشیا…
جو شخص آرمڈ فورسز میں نہیں وہ اسکے ڈسپلن کے نیچے کیسے آ سکتا ہے؟ آئینی بنچ
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائلز کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندو خیل نے ریمارکس دیئے کہ جو شخص آرمڈ فورسز میں نہیں وہ اس کے ڈسپلن…
فیڈرل بورڈ کے ٹاپ 120 طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ کے ٹاپ 120 طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز پالیسی کا چوتھا اجلاس ہوا جس میں موٹر ویز اور قومی…
گزشتہ 5 سال میں 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف
اسلام آباد: نادرا کی طرف سے گزشتہ 5 سال کے دوران 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔نادرا کی جانب سے بلاک شناختی کارڈز کی تفصیل موصول ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے…
اسٹاک ایکسچینج نے ریکارڈ توڑ دیے، 1لاکھ 13ہزار کی بلند ترین سطح عبور
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ دیے، انڈیکس نے یکے بعد دیگرے تین نئی بلند ترین سطحیں عبور کرلیں۔جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا اور کاروباری دورانیے میں 2431پوائنٹس کا اضافہ…
پی ٹی آئی کا ” انقلاب فروم ہوم “ مہینے میں ایک بار انگڑائی لیتا ہے،عظمیٰ بخاری
لاہور:پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کا ” انقلاب فروم ہوم “ مہینے میں ایک بار انگڑائی لیتا ہے۔وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے بیان میں کہا کہ جیسے ہی…