Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 3105 خبریں موجود ہیں

عمران خان اسرائیل کا حامی،یروشلم پوسٹ کا دعویٰ

تل ابيب: اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے ٹائمز آف اسرائیل کے دعووں کی تصدیق کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیا ہے۔یروشلم پوسٹ نے آرٹیکل میں لکھا کہ عمران خان پاکستان اور اسرائیل…

کترینہ کیف اور شعیب اختر کی دوستی؟ وہاب ریاض کا بڑا انکشاف

کراچی: سابق کرکٹر و چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور شعیب اختر کی دوستی سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔حال ہی میں وہاب ریاض نے معروف کامیڈین تابش ہاشمی کے پروگرام ‘ہنسنا منع ہے’ میں…

حزب اللہ کا جوابی حملہ، اسرائیل کی فوجی تنصیبات پر راکٹ داغ دیئے

بیروت : اسرائیلی فوج کے حملے کے جواب میں لبنانی تنظیم حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں اسرائیلی فوجی تنصیبات پر راکٹ داغ دیئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز کی جانب سے حزب اللہ کے راکٹ لانچر…

اب تک تین درجن کرسیاں بھی نہیں بھرسکیں، مریم اورنگزیب

لاہور: پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا پی ٹی آئی لاہور جلسہ کے بارے میں کہنا ہے کہ خیبرپختونخواہ کے سرکاری ملازمین اور مشینری کے ہمراہ انتشاری سرکس لگانے کی کوشش جاری ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے…

وزیراعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے، 23 ستمبر کو امریکا روانہ ہوں گے

لندن: وزیراعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے، طیارے نے لوٹن ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔شہباز شریف لوٹن ایئرپورٹ سے سینٹرل لندن اپنی رہائش گاہ کی طرف روانہ ہو گئے، شہباز شریف دو دن لندن میں قیام کے بعد 23 ستمبر کو…

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر رجسٹرار سے9سوالات کے جوابات طلب

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قائز عیسیٰ نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر رجسٹرار سے جواب طلب کر لیاہے ۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے رجسٹرار سپریم کورٹ جزیلہ سلیم کو خط لکھتے ہوئے مخصوص نشستوں…

سی پیک منصوبے کا دوسرا مرحلہ: حکومت کو کن چیلنجز کا سامنا ہو گا؟

اسلام آباد : پاکستان اور چین کے درمیان ‘سی پیک’ منصوبے کے دوسرے مرحلے پر اتفاق ہو چکا ہے اور حکومت اسے ملکی معیشت کے لیے گیم چینجر قرار دے رہی ہے لیکن ماہرین حکومتی دعووں کی نفی کر رہے…

یونان کے جزیروں کی طرف جانے والے مسافر غائب

جب لوگ سنتے ہیں کہ آپ یونان جا رہے ہیں، تو اکثر ناگزیر سوال ہوتا ہے، “آپ کس جزیرے پر جا رہے ہیں؟” تاہم، جن کی توجہ صرف ایجین جزائر پر ہے وہ ایک قابل ذکر منزل سے محروم ہیں:…

جلسہ گاہ میں حاضری دے دی، سلام قبول کریں، گنڈا پور

لاہور: انتظامیہ کی جانب سے دیا گیا وقت ختم ہونے کے بعد پولیس اہلکاروں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جلسہ ختم کرادیا جب کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور قافلے سمیت تاخیر سے جلسہ گاہ پہنچے اور…

لاہور جلسہ؛ علی گنڈاپور کی قیادت میں قافلہ روانہ، پی ٹی آئی کے ڈنڈا بردار کارکن تیار

پاکستان تحریک انصاف کے لاہور جلسے میں شرکت کے لیے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا خصوصی کنٹینر تیار کرکے پشاور موٹر وے ٹول پلازہ پہنچایا گیا۔ اسی طرح دیگر پارٹی قائدین کے لیے مزید 2 کنٹینرز موٹر وے ٹول پلازہ پہنچائے…