Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 2097 خبریں موجود ہیں

پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کراچی سے ملتان منتقل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ کرکٹ سیریز کاپہلا میچ بھی کراچی سے ملتان منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 16 سے 20 جنوری تک کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ شیڈول کےمطابق…

معروف میکسیکن ریسلر رے میسٹریو سینئر چل بسے

ورلڈ ریسلینگ انٹرٹینمنٹ ( ڈبلیو ڈبلیو ای ) کے اسٹار رے میسٹرییو جونیئر کے چچا اور معروف میکسیکن پروفیشنل ریسلر رے میسٹریو سینئر (میگوئل اینجل لوپیز ڈیاز ) 66 برس کی عمر میں چل بسے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے…

نیوٹرل وینیو کیا ہوتا ہے اس پر کل فیصلہ ہوجائے گا، محسن نقوی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ نیوٹرل وینیو کیا ہوتا ہے اس پر کل فیصلہ ہوجائے گا، کرکٹ کا کوئی نقصان نہیں ہونے دیں گے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں…

روشن خان قومی اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز

روشن خان قومی اسکواش ٹیم چیمپئن شپ اتوار سے پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں شروع ہوگی۔ 26 دسمبر تک کھیلی جانے والی چیمپئن شپ میں ملک کے ٹاپ مرد اور خواتین کھلاڑی اپنے صوبوں اور محکمہ…

سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو سزائیں سنادی گئیں: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ سانحہ 9 مئی میں ملوث مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے پہلے مرحلے میں 25…

9 مئی کے مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے صحیح معنوں میں مکمل انصاف اُس وقت ہوگا جب 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا مل جائے گی۔…

حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کر لئے

اسلام آباد: مدارس رجسٹریشن کا معاملہ، حکومت اور جے یو آئی کے درمیان مدارس رجسٹریشن پر بڑا بریک تھرو ہو گیا۔ذرائع کے مطابق حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے، مدارس کی رجسٹریشن سوسائٹیز رجسٹریشن…

9 مئی کے منصوبہ سازوں پر ہاتھ ڈالنے تک شرپسندوں کے حوصلے بڑھتے رہیں گے: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں پر ہاتھ ڈالنے تک ایسے عناصر کے حوصلے بڑھتے رہیں گے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس(سابقہ ٹویٹر) سانحہ 9 مئی میں ملوث عناصر کو…

میزائل پروگرام پر امریکی الزامات افسوسناک، حقیقت کے برعکس ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی الزامات افسوسناک، بے بنیاد اور حقیقت کے برعکس ہیں، پاکستان کی سٹریٹجک صلاحیتوں کا مقصد اس کی خودمختاری کا دفاع کرنا ہے۔ امریکا کی جانب…

سکیورٹی فورسز نے راجگال میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام بنا دی، 4 خارجی ہلاک

راولپنڈی:سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر فتنہ الخوارج کے گروپ کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خوارج کے ایک گروپ نے پاک افغان سرحد کے ذریعے…