Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 2169 خبریں موجود ہیں

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

اسلام آباد: سپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی۔ سپیشل عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں توشہ…

کیڑے مار دوا کے چھڑکاؤ سے بچہ جاں بحق، والدین اوربھائی بہن اسپتال منتقل

کراچی میں کیڑے مار دوا کے چھڑکاؤ سے 5 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں کیڑے مار ادویات کے چھڑکاؤ کے باعث میاں بیوی اور 5 بچوں کی حالت غیر ہوگئی۔ متاثرہ تمام افراد کو…

محسن نقوی اور پرویز خٹک کا ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے نمٹنے کا عزم

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے بانی پرویز خٹک نے ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے سختی سے نمٹنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی سے تحریک انصاف پارلیمنٹرین…

مریم نواز کا شنگھائی ایکسپیریمنٹل اسکول کا دورہ، چین کے ایجوکیشن سسٹم پر خصوصی بریفنگ

لاہور:وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے شنگھائی ایکسپیریمنٹل اسکول اور چائینیز اکیڈمی آف سائنسز کا دورہ کیا جہاں انہیں چین کے ایجوکیشن سسٹم سے متعلق خصوصی بریفنگ دی گئی۔ شنگھائی ایکسپیریمنٹل اسکول میں بچوں کو آرٹی فیشل انٹیلی جنس کے…

شام سے 300 سے زائد پاکستانی بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے، دفترخارجہ

اسلام آباد:دفترخارجہ نے کہا ہے کہ شام سے 300 سے زائد پاکستانی بحفاظت ملک واپس پہنچ گئے ہیں۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ شام سے وطن واپس آنے والوں میں زیارت کے لیے…

نوجوان کی بیگ میں بند لاش کامونکی سے برآمد: پولیس ایک ماہ بعد ملزمان تک کیسے پہنچی؟

13 نومبر کو وسطیٰ پنجاب کے شہر کامونکی کے ایک نواحی قصبے سے گزرنے والے سیم نالے کے قریب کچھ بچے کھیل رہے تھے جب اُنھیں پانی میں تیرتا ہوا ایک مشکوک بیگ نظر آیا۔ ٹبہ محمد نگر نامی اُس…

بیوی کیلئے سونے کا تحفہ لانیوالا شخص راتوں رات کروڑ پتی بن گیا

محنت سے کمائی گئی رقم میں سے اپنی بیوی کے لیے تحفہ لانے والا شخص راتوں رات کروڑ پتی بن گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالسویرانیم چتھمبرم نامی بھارتی نژاد شخص نے سنگاپور میں چند ماہ قبل اپنی…

اسرائیل میں قدیم مصری تعویذ دریافت

ایک 12 سالہ لڑکی نے اسرائیل میں فیملی کے ساتھ سفر کے دوران 3500 سال قدیم مصری تعویذ دریافت کرلی۔ اسرائیل کے نوادرات کی اتھارٹی نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ ڈیفنی فلشٹینر نامی لڑکی اسرائیل کے ہاشارون میں…

کوئٹہ: گرینڈ ہیلتھ الائنس کا سرکاری اسپتالوں میں علامتی ہڑتال ختم کرنے سے انکار

کوئٹہ میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں 3 گھنٹے کی علامتی ہڑتال جاری ہے۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہڑتال کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مریضوں کا…

خواتین کے مقابلے میں مردوں کی دماغی صحت زیادہ تیزی سے گرتی ہے: تحقیق

حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ امراضِ قلب میں مبتلا مردوں کی دماغی صحت خواتین کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے گرتی ہے۔ جرنل آف نیورولوجی نیورو سرجری اینڈ سائیکاٹری میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق…