Urdu Editor
بگ باس کے فاتح ، کامیڈین منور فاروقی کی جان کو خطرہ
ممبئی :اسٹینڈ اپ کامیڈین اور بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کی جان کو خطرہ لاحق ہے۔ پولیس کی وارننگ کے بعد انٹر ٹینر منور فاروقی دہلی سے ممبئی روانہ ہوگئے۔ منور فاروقی کرکٹ لیگ کے لیے ملک کے…
شیر افضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
اسلام آباد : شیر افضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔ شیر افضل مروت نے پارٹی رہنماؤں کو کورونا ٹیسٹ سے متعلق آگاہ کردیا میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے میں کچھ دنوں کے لیے قرنطینہ میں چلا گیا…
چین کی مدد سے پاکستان میں سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر شروع
اسلام آباد: پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادارے (آئی اے ای اے) کی جنرل کانفرنس کے موقع پر چین کے ساتھ آئی اے ای اے کی 40سالہ شراکت…
مخصوص نشستیں الیکشن ایکٹ کے تحت دی جائیں، سپیکر قومی اسمبلی کا الیکشن کمیشن کو خط
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ترمیم شدہ الیکشن ایکٹ کے تحت مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مخصوص نشستوں سے متعلق خط چیف الیکشن…
اگرعدالتوں سے عام آدمی کو انصاف چاہیے تو پھر آئینی عدالتیں قائم کرنا پڑیں گی
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ اگرعدالتوں سے عام آدمی کو انصاف چاہیے تو پھر آئینی عدالتیں قائم کرنا پڑیں گی، آئینی عدالتوں کا مینڈیٹ آئینی معاملات کی تشریح کرنا ہوگا، عدالتی نظام درست…
ارچنا سنگھ کی دی گریٹ انڈین کپل شو کی تنخواہ سامنے آگئی
بھارت کے معروف کامیڈی شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘کے سیزن 2 کا ٹریلر جاری ہوگیا ہے جس میں عالیہ بھٹ اور کارتک آریان کو گیسٹ سیٹ پر دیکھ کر فینز شو شروع ہونے کے دن گن رہے ہیں۔بھارتی میڈیا…
لبنان :واکی ٹاکیز میں دھماکوں سے نقصانات کی تفصیل سامنے آگئی
بیروت : لبنان کے مختلف علاقوں میں واکی ٹاکی ڈیوائسز میں دھماکوں سے ہونے والے نقصان کی تفصیل سامنے آگئی ہے غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکوں میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 300 سے زائد زخمی ہوچکے،دھماکوں سے ایک عمارت…
سعودی عرب آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا، ولی عہد
سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل کے ساتھ مملکت کے سفارتی تعلقات قائم نہیں کیے جائیں گے۔عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق محمد بن سلمان نے…
روس کے ساتھ تجارت اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھائیں گے : نائب وزیر اعظم
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ تجارت اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھائیں گے۔ اسلام آباد میں نائب وزرائے اعظم پاکستان اور روس نے مشترکہ پریس کانفرنس کی اور اس…
صدرمملکت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات مسترد کر دیے
صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوان صدر پاکستان میں مقیم مقبوضہ جموں و کشمیر کے مہاجرین کے وفد نے ملاقات کیصدر مملکت نے مقبوضہ جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات سختی سے مسترد کردیے انھوں نے کہا…