Urdu Editor
وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر محترمہ جین میریٹ آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔اس ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے برطانیہ…
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی بھاری اکثریت کا اسرائیلی قبضے کے خاتمے کا مطالبہ
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) نے بھاری اکثریت سے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں اسرائیل سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ایک سال کے اندر فلسطینی علاقوں پر اپنا غیر قانونی قبضہ ختم…
قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر تک ہیں، 26 اکتوبر کو سینئر جج چیف جسٹس بن جائیں گے، وزیر قانون
اسلام آباد: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائر عیسیٰ 25 اکتوبر تک ہیں اور 26 اکتوبر کو سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج چیف جسٹس بن جائیں گے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے…
مولانا فضل الرحمن نے آئینی ترامیم پرحکومت کا مسودہ مسترد کردیا
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا ہے، اب تو یہ بھی کہہ رہے ہیں یہ ہمارا مسودہ…
انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی سیکورٹی گارڈ سے طالبات کی کی نازیبا ویڈیوز برآمد
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی انتظامیہ طالبات کو جنسی ہراسگی، بلیک میل کرنے اور ان کی برہنہ ویڈیوز بنانے کے معاملے کو زرائع ابلاغ اور عوام سے خفیہ رکھنے کے لیے سرگرم ہے۔ یونیوسٹی کا گارڈ طالبات کو جنسی ہراساں کرنے…
‘استری 2’ نے رنبیر کپور کی ‘انیمل’ کو بھی شکست دیدی
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اور راج کمار راؤ کی سُپر ہٹ کامیڈی ہارر فلم ‘استری 2′ نے باکس آفس پر ایک اور ریکارڈ توڑتے ہوئے رنبیر کپور کی ایکشن تھرلر فلم ‘انیمل’ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی…
بھارتی کشمیر: 10 برس بعد ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں ووٹرز کا رش
بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر میں دس برس بعد قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کا آغاز ہو گیا ہے۔ تین مراحل میں ہونے والے انتخابات کے لیے بدھ کو 24 حلقوں میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔جموں و…
وزیر اعظم شہباز شریف کےا قوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کی تاریخ سامنے آگئی
اسلام آباد: وزیراعظم کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کی تاریخ سامنے آگئی ہے، شہباز شریف 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت…
اگر ہم میانمار، غزہ، انڈیا کے مسلمانوں کے مصائب سے غافل ہیں تو ہم مسلمان نہیں: آیت اللہ خامنہ ای
ایران کے رہبر اعلیٰ اور روحانی پیشوا آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای نے پیغمبرِ اسلام کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے ایک بیان میں انڈیا کو غزہ اور میانمار کے ساتھ ان ممالک میں شمار کیا ہے…
میوزک کی وجہ سے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے: افغان قونصلیٹ کی وضاحت
پشاور: افغان قونصلیٹ کے ترجمان نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ میوزک وجہ تھی، ہرگز پاکستانی ترانے کی بے توقیر ی مقصد نہیں تھا۔ ترجمان افغان قونصلیٹ کا کہنا تھا کہ چونکہ ترانے میں میوزک تھا اس لئے…