Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 3103 خبریں موجود ہیں

قلات آپریشن ، سکیورٹی فورسز نے2 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کردیا

راولپنڈی : سکیورٹی فورسز نے قلات میں آپریشن کے دوران دو خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، ہلاک دہشتگرد علاقے میں متعدد دہشتگردی کی کاروائیوں میں ملوث تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی…

مغربی کنارے میں امریکی کارکن کے قتل کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں گولی مار کر ہلاک ہونے والی ترک نژاد امریکی کارکن کے اہل خانہ نے امریکہ پر زور دیا کہ وہ اس کے قتل کی آزادانہ تحقیقات شروع کرے، یہ کہتے ہوئے کہ…

جلسہ ہوگا لیکن دوبارہ9 مئی نہیں ہوگا، طلال چوہدری

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کامقصد عمران خان کے کیسزختم کرانا ہے، وہ جلسہ ضرور کریں لیکن دوبارہ 9 مئی نہیں ہونے دیں گےاور نہ ہی انہیں این…

سپریم کورٹ میں دیامربھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کیس کی سماعت 11ستمبر کوہوگی

سپریم کورٹ آف پاکستان میں دیامربھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔ میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں دیامربھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کیس کی سماعت 11ستمبر کو ہوگی ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی…

قوم کو پیغام دینا چاہتی ہوں کہ بیرونی دفاع میں افواج پاکستان بہت اچھا کام کررہی ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی یوم دفاع کے موقع پر کینٹ میں یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھول چڑھائے- وزیراعلی مریم نے شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور یاد گار شہداء پر حاضری…

”ہمسفر“ ڈرامے کا بھارت میں تھیٹر پیش کیا جانے کا امکان

نشریاتی ادارے ’ٹائمز ناؤ‘ کے مطابق بھارتی تھیٹر اور فلم اداکار عمران زاہد کے مطابق انہوں نے ”ہمسفر“ کا تھیٹر بنانے کے لیے پاکستانی ٹی وی چینل ’ہم ٹی وی‘ کے منتظمین سے رابطہ کیا ہے۔عمران زاہد کا کہنا تھا…

شاہ رخ کے پاس آریان خان کو بطور اداکارسامنے لانے کیلئے پیشکش

ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنے 30 سالہ کیریئر کے دوران شاہ رخ خان نے خود کو سنیما کی تاریخ کے سب سے بڑے سپر اسٹارز میں سے ایک کے طور پر منوایا ہے۔ اسی لیے انکے ہر اقدام…

شوہر کے ساتھ کوئی اور خاتون اچھی نہیں لگتی، حبا بخاری

کراچی :اداکارہ حبا بخاری کا کہنا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ سب سے زیادہ اچھی لگتی ہیں جب کہ انہیں شوہر کے ہمراہ کوئی اور خاتون اچھی نہیں لگتی۔ حبا بخاری کی شوہر اور اپنے بارے میں بات…

ہمارا آپریشن ”عزم استحکام “ نیشنل ایکشن پلان کی کڑی ہے

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا یوم دفاع کے موقع تقریب سے خطاب ان کا کہا ہے کہ ہماراآپریشن ”عزم استحکام “ نیشنل ایکشن پلان کی کڑی ہے، عزم استحکام کسی ایسے بڑے آپریشن کا نام نہیں ، جس…

عمران خان کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا، شیر افضل مروت

میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے جب شیر افضل مروت سے سوال کیا گیا کہ کیا سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ملٹری کورٹ میں کیس چل سکتا ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ آرمی ایکٹ کے تحت سویلین کا…