Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 4500 خبریں موجود ہیں

سلمان آغا سہ فریقی سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار

پاکستان کے سلمان علی آغا کو سہ فریقی سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا گیا۔ کراچی میں کھیلے گئے سہ فریقی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔نیوزی لینڈ کے ویل اورور…

پاکستانی فیلڈرز نے اپنی عادت نہ بدلی، میچ کے ساتھ سیریز سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سہ ملکی سیریز اپنے نام کرلی، 243 رنز کا ہدف کیویز نے 46 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا جبکہ میچ کی بات کی جائے تو…

گاڑی کی نمبر پلیٹ پر ایڈووکیٹ لکھنا غیر قانونی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے گاڑیوں کی نمبر پلیٹس پر ایڈووکیٹ لکھنے کو غیر قانونی قرار دیدیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلا میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے…

پاکستان نے آئی ایم ایف شرائط پوری کرنے کیلئے ترجیحی اسکورکارڈ شائع کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے 7 ارب ڈالر کے آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کرنے کیلئے منصوبوں کے انتخاب کے معیارات اور ترجیحی اسکور کارڈ شائع کر دیا ہے۔ اسکور کارڈ کے تحت پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (PSDP) میں…

آئی پی پیز سے بات چیت حتمی مراحل میں داخل

اسلام آباد: مزید 21 سے زائد سرکاری آئی پی پیز سے بات چیت حتمی مراحل میں داخل ہو گئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات سے 34 ارب روپے کی بچت ہوگی ، آئی پی پیز…

حکومت کی معاشی اصلاحات کے مثبت نتائج، تمام پروپیگنڈے غلط ثابت

اسلام آباد: حکومت کی معاشی اصلاحات کے مثبت نتائج نے اس حوالے سے کئے گئے ہر پروپیگنڈے کو غلط ثابت کر دیا ہے۔مختلف حلقوں کی جانب سے میکرو اکنامک استحکام اور آئی ایم ایف پروگرام کو تنقید کا نشانہ بنایا…

ایم ڈی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کا دورہ پاکستان، وزیر خزانہ سے ملاقات

اسلام آباد: انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر مکھتر دیوپ کا دورہ پاکستان، ایم ڈی آئی ایف سی نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے فنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔وفد میں علاقائی نائب صدر، کنٹری ڈائریکٹر اور دیگر اعلیٰ عہدیداران…

بھارت چاروں شانے چت، پاکستان باسمتی چاول کی ملکیت کی جنگ جیت گیا

اسلام آباد: پاکستان عالمی منڈی میں بھارت کوچاروں شانے چت کرکے باسمتی چاول کی ملکیت کی جنگ جیت گیا۔یورپی یونین سے بھی فیصلہ پاکستان کے حق میں آنے کی توقع ہے، معروف تاجروں نے تاریخ کھنگال کر ثابت کر دیا…

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، ایف بی آر سے اہم اختیارات واپس

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عمل درآمد کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) سے اہم اختیارات واپس لے لیے۔ وزارت خزانہ کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی…

مہنگائی میں معمولی کمی، 13 اشیا مہنگی، 15 سستی

اسلام آباد: ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 0.98 فیصد کی سطح پر آگئی۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.04…