Urdu Editor
نوجوان کی بیگ میں بند لاش کامونکی سے برآمد: پولیس ایک ماہ بعد ملزمان تک کیسے پہنچی؟
13 نومبر کو وسطیٰ پنجاب کے شہر کامونکی کے ایک نواحی قصبے سے گزرنے والے سیم نالے کے قریب کچھ بچے کھیل رہے تھے جب اُنھیں پانی میں تیرتا ہوا ایک مشکوک بیگ نظر آیا۔ ٹبہ محمد نگر نامی اُس…
بیوی کیلئے سونے کا تحفہ لانیوالا شخص راتوں رات کروڑ پتی بن گیا
محنت سے کمائی گئی رقم میں سے اپنی بیوی کے لیے تحفہ لانے والا شخص راتوں رات کروڑ پتی بن گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالسویرانیم چتھمبرم نامی بھارتی نژاد شخص نے سنگاپور میں چند ماہ قبل اپنی…
اسرائیل میں قدیم مصری تعویذ دریافت
ایک 12 سالہ لڑکی نے اسرائیل میں فیملی کے ساتھ سفر کے دوران 3500 سال قدیم مصری تعویذ دریافت کرلی۔ اسرائیل کے نوادرات کی اتھارٹی نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ ڈیفنی فلشٹینر نامی لڑکی اسرائیل کے ہاشارون میں…
کوئٹہ: گرینڈ ہیلتھ الائنس کا سرکاری اسپتالوں میں علامتی ہڑتال ختم کرنے سے انکار
کوئٹہ میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں 3 گھنٹے کی علامتی ہڑتال جاری ہے۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہڑتال کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مریضوں کا…
خواتین کے مقابلے میں مردوں کی دماغی صحت زیادہ تیزی سے گرتی ہے: تحقیق
حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ امراضِ قلب میں مبتلا مردوں کی دماغی صحت خواتین کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے گرتی ہے۔ جرنل آف نیورولوجی نیورو سرجری اینڈ سائیکاٹری میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’یونیورسل ہیلتھ کوریج‘ کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یونیورسل ہیلتھ کوریج کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ وزارت صحت نے پاکستان میں علاج کی سہولیات کے حوالے سے یو ایچ سی انڈیکس جاری کر دیا۔ ڈاکٹر مختار احمد برتھ کے مطابق…
پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 16 دسمبر سے ہوگا
پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 16 دسمبر سے ہوگا، لاہور، راولپنڈی اور فیصل آباد میں انسداد پولیو مہم 22 دسمبر تک جاری رہے گی۔ انسداد پولیومہم کےسلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے وزیر صحت سلمان رفیق کی…
ثناء جاوید کی بولڈ تصاویر وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ
پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید اپنے ڈراموں پیارے افضل، خانی، اور اے مشتِ خاک میں اپنی شاندار اداکاری سے لوگوں کے دل جیت چکی ہیں، وہ حالیہ دنوں اپنے نئے لباس کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ ثناء جاوید نے گزشتہ…
ترک ڈرامے ‘ارطغرل ، کے مرکزی کردار نے اپنی عالمی شہرت کا کریڈٹ پاکستان کو دے دیا
مقبول تاریخی ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترکیہ کے اداکار انجین التان دوزیتان نے اپنی عالمی شہرت کا کریڈٹ پاکستان اور پاکستانیوں کو دے دیا۔ڈان امیجز کے مطابق انجین التان دوزیتان نے حال ہی میں…
خیبرپختونخوا حکومت کا دلیپ کمار اور راج کپور کی حویلی کی تزئین و آرائش کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے ورلڈ بینک کے اشتراک سے بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈز اداکار دلیپ کمار اور راج کپور کی حویلی کی تزئین و آرائش کا فیصلہ کرلیا۔ ڈائریکٹر آرکیالوجی ڈاکٹر عبدالصمد کے مطابق دونوں گھروں کی بحالی کے لئے…