Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 4512 خبریں موجود ہیں

پورا ملک بند کردینگے ،علی امین گنڈاپورکی ایک بار پھر دھمکی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ احتجاج کا ایک اور پلان بنا رہے ہیں اور اس دفعہ پورے ملک کو بلاک کریں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ…

نئی آئینی ترمیم کا مقصد کیا ہے ، وزیر اعظم نے بتادیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے عوام کو عدالتی نظام سے جلد انصاف ملے گا۔وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ26 ویں آئینی ترمیم پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے موثر…

کون بنے گا چیف جسٹس پاکستان؟3نام بھجوادیئے گئے

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے آئندہ چیف جسٹس کے لیے کمیٹی کو 3 نام بھجوا دیے۔ذرائع کے مطابق بذریعہ رجسٹرار سپریم کورٹ چیف جسٹس سے نام مانگے گئے…

چیف جسٹس ریٹائرمنٹ سے قبل چیمبر ورک پر چلے گئے

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریٹائرمنٹ سے قبل چیمبر ورک پر چلے گئے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک کے دوران فیصلے لکھیں گے جب کہ چیف جسٹس کے چیمبر ورک پر جانے کے…

تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک کی قیادت کو ن کر یگا ، نام سامنے آگیا

لاہور:تحریک انصاف اس وقت طوفان کی زد میں ہے۔ جماعت پہلے نظریاتی طور پر دھڑوں میں تقسیم ہوئی لیکن اب عملی طور پر ٹکڑوں کے اندر تقسیم ہوتی نظر آرہی ہے جس کا اعتراف خود پارٹی کے رہنماءبھی کر رہے…

انٹرنیٹ کی شہرت میں اضافے کے علاوہ کچھ بھی نہیں بدلا : کم یی جی

اپنی اولمپک کامیابی کے بعد انٹرنیٹ کی شہرت میں اضافے کے بعد، کم یی جی کا اصرار ہے کہ ان کی زندگی بڑی حد تک تبدیل نہیں ہوئی۔ اگرچہ بہت سے لوگ اولمپک چاندی کے تمغے کو ذخیرہ کرنے کے…

عالمی ادارہ صحت نے مصر کو ملیریا فری قرار دے دیا

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مصر نے اپنی ہی تاریخ جتنی قدیم ترین بیماری کو مسلسل 100 سال کی جدوجہد کے بعد شکست دی۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق مصر میں گزشتہ تین سال کے…

فر سیل نے ریلوے ٹریک پر دھرنا دے کر ٹرین رکوادی

نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلینگٹن میں ایک مسافر ٹرین کو اس وقت لمبی تاخیر کا سامنا کرنا پڑا جب ایک فر سیل (سمندری جانور) ریلوے ٹریک کے درمیان میں جا کر بیٹھ گیا۔ نیوزی لینڈ کے محکمہ کنزرویٹو (تحفظ حیوانات)…

ریحام خان کا ہانیہ عامر کو شادی کے بارے دلچسپ مشورہ

لاہور: معروف میزبان، صحافی، فلم ساز اور بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پاکستانی مشہور چلبلی اداکارہ ہانیہ عامر کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ ریحام خان نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ…

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی بہترین ٹیم کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی بہترین ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔ آئی سی سی کی منتخب کردہ اس ٹیم میں جنوبی افریقہ کی تین کھلاڑیوں،…