Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 2097 خبریں موجود ہیں

پنجاب حکومت نے پرویز الٰہی دور میں بنائے گئے اضلاع کو تسلیم کر لیا

لاہور: پنجاب حکومت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے دور حکومت میں بنائے گئے اضلاع کو تسلیم کرلیا۔پنجاب حکومت نے 2022 میں بنائے گئے پانچوں اضلاع کو تسلیم کر لیا، بورڈ آف ریونیو نے پانچ اضلاع کی…

9مئی کے سارے ملزموں کو کیفر کردار تک پہنچا کر جشن منائیں گے: عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 9مئی کے سارے کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچا کر ملکر جشن منائیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ عوام…

چاول کا پیسٹ چہرے اور بالوں کی خوبصورتی کے لئے مفید قرار

چاول کے پیسٹ اور پانی کے استعمال کا ٹوٹکا چہرے اور بالوں کی خوبصورتی و نشو و نما کے لئے ایک آزمودہ نسخہ مانا جاتا ہے۔صدیوں سے ایشیائی ممالک میں جلد اور بالوں کی حفاظت کے لئے خواتین ان روایتی…

بغیر دیکھے مشینی آرے سے کھیرا کاٹنے کا انوکھا ریکارڈ

انڈین مارشل آرٹس کے ممبران نے مشترکہ کوشش سے ایک عجیب و غریب گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ مارشل آرٹس کی ٹیم کے ایک فرد نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر مشینی آرے سے دوسرے فرد کے منہ سے…

دنیا کی سب سے لمبی اور گہری روڈ ٹنل’روگ فاسٹ‘ کی تعمیر پر کتنی لاگت آئے گی؟

ناروے دنیا کی سب سے لمبی اور گہری روڈ ٹنل’روگ فاسٹ‘ کی تعمیر کے لیے تیار ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ’روگ فاسٹ‘ کی تعمیر پر 46 ارب ڈالرز لاگت آئے گی اور انجینئرنگ کے اس شاہکار کا…

موسم سرما میں بعض افراد کو الرجی اور خارش کیوں ہوتی ہے؟

سردیوں کے موسم میں جلد کے خشک اور مرجھانے سے جہاں بعض افراد کو چڑ چڑاپن اور الجھن ہوجاتی ہے، وہیں بعض افراد خارش کا شکار بھی بن جاتے ہیں۔ سردیوں میں جسم کو خشک ہونے سے بچانے کے لیے…

چائے کی پتی سے الزائمر کی تشخیص

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عنبر عباس نیو کاسل یونیورسٹی، برطانیہ سے بطور ریسرچ اسکالر وابستہ ہیں۔انہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کے ساتھ مشترکہ تحقیق میں چائے کی استعمال شدہ پتی کے پھوک سے گریفین کوانٹم ڈانس تیار کیے، جنہیں پانی…

نوزائیدہ بچوں کی پہلی تقریر دل کی صحت سے منسلک ہوتی ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بچے کا جذباتی آوازیں نکالنے کا آغاز کرنا دراصل اس بات کی علامت ہے کہ بچے کا دل تقریری صلاحیت کے ساتھ تال میل میں کام کر رہا ہے۔ ہیوسٹن…

پاکستان میں کم از کم 100 برنس اسپتال ہونے چاہئیں: کامران ٹیسوری

سول اسپتال برنس سینٹر کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر گورنر ہاؤس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں بانی ارجمند اے قاضی، ڈاکٹر شائستہ آفندی رئیس اور محمد عبداللّٰہ فیروز کے علاوہ کئی ممالک کے قونصل…

شہریار منور اور ماحین صدیقی کی شاندار قوالی نائٹ کی جھلکیاں

پاکستانی اداکار شہریار منور اور ابھرتی ہوئی اداکارہ ماحین صدیقی اپنی شادی کی تقریبات دھوم دھام سے منا رہے ہیں۔ حال ہی میں ان کی قوالی نائٹ کی خوبصورت جھلکیاں سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں، جن میں یہ جوڑا…