Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 2228 خبریں موجود ہیں

کنویں سے 3 دن تک آتی آواز کو گاؤں والے بھوت کی آواز سمجھتے رہے

تھائی لینڈ میانمار کی سرحد کے قریب ایک عجیب و غریب واقعہ میں ایک چینی باشندہ تین دن تک کنویں میں پھنسا رہا اور مدد کیلئے آوازیں لگاتا رہا لیکن مقامی لوگ اسے بھوت کی آواز سمجھتے رہے۔ تھائی میڈیا…

ڈرائی کلین کے لیے استعمال ہونے والے دو کیمیکل پر پابندی

انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی نے ڈرائی کلیننگ کے لیے استعمال کیے جانے والے دو خطرناک کیمیکلز پر پابندی عائد کردی۔ پی سی ای اور ٹی سی ای نامی بے رنگ محلول گردوں کے کینسر اور دیگر سنجیدہ نوعیت کے صحت کے…

تھکاوٹ کا شکار بوڑھے مرد مہلک بیماری کے خطرے سے دوچار

ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تھکاوٹ کی شکایت کرنے والے عمر رسیدہ مردوں میں کینسر چار بڑی بیماریوں میں سے ایک ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ بہت سے لوگ تھکاوٹ کی نئی علامات کے…

اینٹی ریپ کرائسز سیل کا افتتاح؛ دائرہ کار صوبہ بھر میں بڑھائیں گے، خواجہ سلمان رفیق

وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے سروسز ہسپتال میں اینٹی ریپ کرائسز سیل کا افتتاح کر دیا۔ خواجہ سلمان رفیق کا کہنا تھا کہ اینٹی ریپ کرائسز سیل میں شواہد کا ڈیٹا اکھٹا کرنا انتہائی اہمیت کا حامل…

فوڈ سیفٹی ٹیموں کا ساسز یونٹ پر چھاپہ، 5 ہزار کلو غیر معیاری ساسز تلف

فوڈ سیفٹی ٹیموں نے رنگ روڈ پر ساسز یونٹ پر چھاپہ مار کر 5 ہزار کلو ناقص غیر معیاری کیچپ اور ساسز تلف کر دیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید نے بتایا کھلے رنگوں، مصنوعی فلیورز اور ممنوعہ اجزاء…

شردھا کپور اور اسپائیڈر مین اینڈریو گارفیلڈ کی یادگار ملاقات

شردھا کپور نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقد ہونے والے ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر اپنی دلکش موجودگی سے سب کو حیران کر دیا۔ معروف بھارتی ڈیزائنر فلگنی شین پی کاک کے ڈیزائن کردہ…

عامر خان فلم لال سنگھ چڈھا کی باکس آفس پر ناکامی سے دل شکستہ تھے، کرینہ کپور

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا کہ بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان اپنی فلم لال سنگھ چڈھا کی باکس آفس پر ناکامی پر کافی افسردہ اور دل شکستہ تھے۔ کرینہ نے یہ بات حال ہی میں دی ہالی…

نشو کا اپنے داماد ریمبو پر بیٹی سے تعلقات میں کشیدگی پیدا کرنے کا الزام

پاکستانی فلم انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ نشو بیگم نے اپنی بیٹی، اداکارہ صاحبہ کے ساتھ پیچیدہ تعلقات کی وجوہات سے پردہ ہٹا دیا ۔ یوٹیوب پر اپنے ویلاگز کے ذریعے مقبول ہونے والی مقبول اداکارہ نشو نے بیٹی…

گلوکار بلال سعید کا حافظ قرآن ہونے کا انکشاف،مداح حیران رہ گئے

پاکستان کے معروف ومقبول گلوکار بلال سعید نے حافظ قرآن ہونے کا انکشاف کردیا۔ رپورٹ کے مطابق اپنے ایک انٹرویومیں گفتگو کرتے ہوئے بلال سعید نے انکشاف کیا کہ وہ حافظِ قرآن ہیں تاہم بعد میں انہوں نے گلوکاری کو…

پہلا ٹی20: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا دیا

جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 11 رنز سے شکست دیے دی، پاکستان 184 رنز کے تعاقب میں 172 رنز ہی بنا سکا۔ ہدف کے تعاقب میں کپتان محمد رضوان نے 62 گیندوں پر 74 رنز…