Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 4512 خبریں موجود ہیں

ایشیاکپ: بھارت نے یو اے ای کو 7 وکٹ سے شکست دیدی

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ٹی 20 ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں بھارت اے نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔ عمان میں کھیلے گئے ایونٹ کے 8ویں میچ میں بھارت نے…

پاک بحریہ کے کموڈور شہزاد اقبال کو ریئر ایڈمرل کے رینک پر ترقی دے دی گئی

اسلام آباد .ریئر ایڈمرل شہزاد اقبال نے 1995 میں پاکستان نیوی کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ آپ پاکستان نیوی وار کالج لاہور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد سے گریجویٹ ہیں- انہوں نے کراچی یونیورسٹی سے نیول سائنسز…

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس تعیناتی میں شرکت کا فیصلہ

اسلام آباد:پی ٹی آئی نے چیف جسٹس کی تعیناتی کے عمل میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور پارلیمانی کمیٹی کے لیے نام بھی طے کر لیے ہیں۔ قومی اسمبلی کے لیے بیرسٹر گوہر خان اور صاحبزادہ حامد رضا…

نواز شریف بیرون ملک کب جا رہے ہیں ؟

سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کی آئندہ چند روز میں لندن روانگی متوقع ہے۔ نواز شریف نے دو ہفتہ قبل لندن جانا تھا لیکن وہ 26ویں ترمیم کی ووٹنگ میں حصہ لینے کیلئے رک گئے تھے۔نواز…

نئے چیف جسٹس کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل مکمل

نئے چیف جسٹس کی تقرری کیلئےپارلیمانی کمیٹی 12 ارکان پر مشتمل قائم ہوگئی ہے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن…

اسرائیل کی غزہ والوں کو اپنی زمین سے ہمیشہ کیلئے بےدخل کرنے کی دھمکی

فلسطینیوں کی نسل کشی میں مصروف اسرائیلی حکومت نے غزہ والوں کو اپنی زمین سے ہمیشہ کے لیے بےدخل کرنے کی دھمکی دے دی۔ اسرائیلی سیکیورٹی وزیر بن گویر نے کہا ہے کہ فلسطینی غزہ کی پٹی چھوڑ دیں، کیونکہ…

بینکوں کے منافع میں19فیصد اضافہ، ڈپازٹس میں کمی

اسلام آباد: رواں کیلنڈر سال کے پہلے9 ماہ میں بینکوں کے منافع میں سالانہ بنیادوں پر 19 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹاک ایکسچینج میں جمع بینکوں کے اعداد و شمارکے مطابق بینکوں نے 295521 ملین روپے بعد ازٹیکس…

پاکستان کا کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے آئی ایم ایف سے دوبارہ درخواست کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے آئی ایم ایف سے دوبارہ درخواست کرنے کا فیصلہ کرلیا۔آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس کے دوران وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئی ایم ایف سے دو ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ…

سلمان خان بابا صدیقی کو یاد کرکے رو پڑے

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار ریئلٹی شو ”بگ باس“ کی شوٹنگ کے دوران اپنے مرحوم دوست بابا صدیقی کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئے۔ بابا صدیقی کو 12 اکتوبر کو قاتلانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ اور یہ خبر…

گلوکار عمر ملک 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری

لاہور: گلوکار عمر ملک کو 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار گلوکار عمر ملک کی پیشی پر انسدادِ دہشت گردی کورٹ لاہور کے جج نے تفتیشی افسر سے استفسار…