Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 4512 خبریں موجود ہیں

وزیراعلیٰ سندھ کی ارجنٹائن کے فٹبال کھلاڑیوں کو لیاری آنے کی دعوت

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے ارجنٹائن کے فٹبال کھلاڑیوں کو لیاری آنے کی دعوت دے دی۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ارجنٹینا کے سفیر سیباسٹین سیوس (Sebastian Sayus) نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی…

آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چیئرمین پی سی بی دبئی پہنچ گئے

دبئی :آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی پہنچ گئے۔چئیرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی آج آئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں شرکت کریں گے۔وہ علی الصبح قذافی اسٹیڈیم میں تعمیراتی کاموں کا جائِزہ لینے…

دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے روہنی میں فوجی اسکول پر ہونے والے زوردار بم دھماکے کی ذمہ داری مشرقی پنجاب کی علیحدگی پسند خالصتان تحریک نے قبول کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پیرا ملٹری فورس (سی آر پی…

غزہ میں لڑائی کے دوران اسرائیلی فوج کا اعلیٰ افسر ہلاک

غزہ: غزہ میں لڑائی کے دوران اسرائیلی فوج کا اعلیٰ افسر مارا گیا۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ 401 ویں آرمرڈ بریگیڈ کا کمانڈر 41 سالہ کرنل احسان دقسا اتوار کو شمالی غزہ میں لڑائی کے دوران مارا گیا۔ آئی…

اسرائیلی حملے کا خدشہ؛ حزب اللہ کے عبوری سربراہ ایران منتقل

بیروت: حسن نصراللہ کی جگہ حزب اللہ کی قیادت سنبھالنے والے عبوری سربراہ نعیم قاسم اسرائیل کے قاتلانہ حملے کے پیش نظر لبنان سے ایران منتقل ہوگئے۔حزب اللہ کے عبوری سربراہ نعیم قاسم 5 اکتوبر کو لبنان اور شام کے…

سری لنکا کے اسپتال میں بھارتی فوج کے بدترین قتلِ عام کو 37 برس مکمل

کولمبو، بھارتی فوج نے 21 اکتوبر 1987 کو سری لنکا کے شہر جافنا کے ایک اسپتال میں تاریخ کا بدترین قتل عام کیا تھا۔بھارتی فوج نے اندھادھند فائرنگ کرکے 47 تامل مریضوں اور 21 ڈاکٹروں کو بے رحمی سے ہلاک…

نیا چیف جسٹس کون ؟ جسٹس فائز عیسیٰ کل رات تک 3 نام دینے کے پابند

اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد نئے چیف جسٹس کی تقرری کے لیے نام بھجوانے میں چند گھنٹے باقی ہیں۔ملک میں 26ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی…

آئینی ترمیم کی منظوری عوام کی کامیابی ہے: محسن نقوی

اسلام آباد ،وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری پاکستان کے عوام کی کامیابی ہے اور اس پر اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں۔محسن نقوی نے اپنے بیان…

آج اڈیالہ جیل کے قیدی کیلئے بہت سرپرائز ڈے ہے: عظمیٰ بخاری

لاہور ،وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ آج اڈیالہ جیل کے قیدی کے لیے بھی بہت بڑا ’سرپرائز ڈے‘ ہے۔عظمیٰ بخاری کا آئینی ترمیم کی منظوری پر کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کی منظوری پر جمہوریت پسند…

چیف جسٹس کی تعیناتی ، خصوصی کمیٹی میں نمائندگی کا فارمولا تیار

اسلام آباد: ملک میں 26ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس کی تعیناتی کے لیے خصوصی کمیٹی میں پارلیمانی جماعتوں کی متناسب نمائندگی کا فارمولا بھی تیار کر لیا گیا۔فارمولے کے مطابق 39 ارکان قومی اسمبلی پر سیاسی…