Urdu Editor
پاکستان کرکٹ میں سرجری کے ثمرات سامنے آنے لگے
کراچی: پاکستان کرکٹ میں سرجری کے ثمرات سامنے آنے لگے، چیئرمین محسن نقوی نے عاقب جاوید کو فری ہینڈ دیا جنھوں نے گروپنگ ختم کرنے کے اقدامات شروع کردیے ہیں، فٹنس کے حوالے سے سخت معیار میں بھی وقتی طور…
عاقب جاوید کا لاہورقلندرز کے ساتھ سفر اختتام پذیر
لاہور: سابق کرکٹر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا فرنچائز کے ساتھ سفر ختم ہوگیا۔ لاہور قلندرز انتظامیہ کے مطابق عاقب جاوید کا یہ سفر پاکستان کرکٹ میں ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد ختم ہوا۔ عاقب جاوید…
دورہ آسٹریلیا؛ فخرزمان کا انتخاب دشوار نظر آنے لگا
کراچی: فخرزمان کا دورہ آسٹریلیا کےلیے انتخاب دشوار نظر آنے لگا، گھٹنے میں مسائل کے باعث وہ فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ہوچکے ہیں۔فخرزمان کا شمار پاکستان کے بہترین جارح مزاج موجودہ بیٹرز میں ہوتا ہے، وہ ون ڈے میں ڈبل…
یحیی مرے نہیں وہ زندہ ہیں، امیرِ قطر کی والدہ کا خراج عقیدت
دوحہ: امیرِ قطر کی والدہ نے بھی فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت پر انہیں شان دار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر شیخہ موزا بنت ناصر نے لکھا کہ لوگ…
یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے، رپورٹ
غزہ: حماس کے سربراہ یحییٰ السنور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ غزہ میں اسرائیلی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران ٹینک کی گولہ باری سے شہید ہوئے۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے یحییٰ السنور…
یحییٰ سنوار کی شہادت سے ‘مزاحمت کا محور’ ختم نہیں ہوگا، خامنہ ای
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ یحییٰ سنوار کی شہادت سے ‘مزاحمت کا محور’ ختم نہیں ہوگا۔اپنے ایک بیان میں علی خامنہ ای نے کہا کہ یحی سنوار نے 7 اکتوبر 2023…
پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول بھٹو
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا۔فضل الرحمان سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے بعد…
آئینی ترامیم: مولانا کا گھر مشاورت کا مرکز، سیاسی قیاد ت سے ملاقاتیں
اسلام آباد :پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچے جب کہ اس سے پہلے پی ٹی ا?ئی کا وفد بھی مولانا سے ملاقات کرنے پہنچا تھا۔بلاول بھٹو کی…
کابینہ، اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں میں تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے، رانا ثناءاللہ
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کابینہ، اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں میں تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے جو عمران خان سے ملے بغیر بات نہیں کرنا چاہتی، مولانا کی…
حقیقی آزادی مارچ سے متعلق مقدمہ، عمران خان اور علی امین گنڈا پور بری
اسلام آباد: سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ سے متعلق مقدمے میں عمران خان، علی امین گنڈا پور اور عمران اسماعیل کو بری کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی حقیقی…