Urdu Editor
آئینی ترمیم پر کوشش ہے مشاورت آج ہر حال میں مکمل ہو، عطا تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں اور کوشش ہے کہ یہ مشاورت آج ہر حال میں مکمل ہو جائے۔پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خوارج ہلاک
راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع ڑوب میں سیکورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 2 خوارج مارے گئے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 17 اکتوبر کو بلوچستان کے ضلع ڑوب میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان…
کسی آئینی ترامیم کا حصہ نہیں بنیں گے، اختر مینگل
اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے واضح کیا ہے کہ وہ کسی ا?ئینی ترامیم کا حصہ نہیں بنیں گے، ہمارے دو سینیٹرز اور ان کے بیٹے پانچ دن سے غائب ہیں، خاتون سینیٹر کے اہل خانہ…
مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں۔میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ ہم 26 ویں آئینی ترمیم پر اتفاق…
خان صاحب بالکل ٹھیک ہیں، بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے ملاقات
راولپنڈی: بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے بیرسٹر گوہر سمیت 5 پی ٹی آئی رہنماوں نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔پانچ پی ٹی آئی رہنما سیکورٹی کلیئرنس کے بعد گیٹ نمبر 5 سے اڈیالہ جیل کے اندر روانہ ہوگئے۔…
انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس : پی ٹی آئی کی لارجربینچ تشکیل دینے کی درخواست
سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے اِنٹراپارٹی انتخابات سے متعلق کیس 21 اکتوبر کو مقرر ہے، کیس میں آئینی تشریح کا نکتہ موجود ہے، پہلے کیس سنتے ہوئے بینچ نے ایسا…
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں کیڈٹس کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 150ویں پی ایم اے لانگ کورس کے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی ، 69ویں انٹیگریٹڈ کورس، 24ویں لیڈی کیڈٹ کورس اور 36ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس کے کیڈٹس پاس…
وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، آئینی ترمیم کے حتمی مسودے پر مشاورت
وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے حتمی مسودے پر مشاورت ہوئی، ملاقات میں…
انڈونیشیا میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی بڑی کامیابی
6 ویں ایشین اوپن (کیوروگی) تائیکوانڈو چیمپئن شپ انڈونیشیا میں پاکستان کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی ٹیم نے 12کھلاڑیوں کے ساتھ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،پاکستان کی ٹیم نے 21ممالک کے مابین…
لاہور میں سموگ سے نجات کے لیے مصنوعی بارش کی تیاری
لاہور:لاہور میں سموگ کی روک تھام کے لیے مصنوعی بارش کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے، جس پر تقریباً 35 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔ اس منصوبے میں محکمہ موسمیات اور ماحولیات اہم کردار ادا کریں گے۔ پچھلے سال…