Urdu Editor
ڈاکٹر عافیہ کی رہائی، وزیراعظم کا اہم اقدام ، امریکی صدر کو خط لکھ دیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے امریکا کے صدر جو بائیڈن کو خط لکھ دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کو لکھے گئے خط میں کہا کہ…
طالبہ سے مبینہ زیادتی : خصوصی کمیٹی نے وزیراعلیٰ کو رپورٹ دیدی
لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے زیادتی کے معاملے پر بنائی گئی خصوصی کمیٹی نے اپنی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیش کردی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ رپورٹ کے مطابق کالج میں لڑکی سے زیادتی کا…
پاکستانی اسپنرز کی تباہ کن بولنگ، دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست
ملتان میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ملتان کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے چوتھے روز کے کھیل…
پی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کے مختلف مقامات رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں
راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف کی بعد نماز جمعہ ملک بھر میں ضلعی سطح پر احتجاج کی کال کے معاملے پر راولپنڈی میں مختلف شاہراؤں پر رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کر دی گئیں۔ شاور روڈ پر چیئرنگ کراس کے قریب…
وفاقی حکومت کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ
سلام آباد(اے ایف بی)وفاقی حکومت کا غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت غزہ کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں این ڈی ایم اے کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں غزہ…
بشنوئی گینگ کا دشمنی ختم کرنے کیلئے سلمان خان سے 5 کروڑ روپے کا مطالبہ
بشنوئی گینگ نے دشمنی ختم کرنے کیلئے بالی ووڈ اداکار سلمان خان سے 5 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارت کےمعروف سیاسی رہنما بابا صدیق کےقتل کےبعد بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی جان کو خطرات ہیں ،بھارتی میڈیارپورٹس…
سرکاری ملازمین کے بچوں کو ملازمتیں دینے کی پالیسی ختم کرنے کا حکم، تحریری فیصلہ
سرکاری ملازمین کے بچوں کے کوٹہ سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ سامنے آ گیا۔11 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس نعیم اختر افغان نے تحریر کیا ہے جس میں سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق تمام پالیسیز…
فلسطینی میڈیکل طلبا کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری
اسلام آباد : غزہ سے تعلق رکھنے والے فلسطینی میڈیکل کے طلبہ و طالبات پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا گیا۔ وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق یہ طلبہ وزیراعظم پاکستان…
انسداد پولیو مہم سے متعلق جامع حکمت عملی تیار کرنے کی سخت ہدایات
پنجاب میں پولیو کے پھیلاؤ کا خطرہ کے پیش نظر انسداد پولیو مہم سے متعلق جامع حکمت عملی تیار کرنے کی سختی سے ہدایات کردی گئیں۔ جمعرات کو سیکرٹری صحت نادیہ ثاقب نے اکتوبر میں ہونے والی انسداد پولیو مہم…
شادی کس عمر میں کرنی چاہیے؟ ثروت گیلانی نے بتا دیا
پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے نوجوانوں کو شادی سے متعلق مشورہ دیدیا۔ حال ہی میں ثروت گیلانی نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے شادی اور تعلقات سے متعلق گفتگو میں اپنے خیالات کا اظہار…