Urdu Editor
انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل نے حسینہ واجد کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے
ڈھاکا: بنگلا دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے حکومت مخالف مظاہرین کو قتل اور تشدد کے الزامات پر خود ساختہ جلاوطن سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی گرفتاری کے لیے وارنٹ جاری کردیے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جسٹس غلام…
ن لیگ اور پی پی آئینی عدالتوں کے قیام سے دستبردار
اسلام آباد: آئینی ترامیم کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوگئی جس میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں۔چیئرمین کمیٹی خورشید شاہ کی زیر صدارت خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس…
وزیراعظم سے سیکریٹری جنرل ایس سی او کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم سے ایس سی او کے سیکریٹری جنرل جناب ڑانگ منگ کی ملاقات ہوئی جس میں ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف گورنمنٹ چیئر کے طور پر پاکستان کے قائدانہ کردار پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔…
سینیٹرز کو ایک ارب تک کی آفردی جارہی ہے، عمر ایوب
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ حکومت کے نمبرز پورے نہیں ہیں۔ لوگوں کو ایک ارب روپے تک کی آفر کی جا رہی ہے۔ اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی…
مبینہ زیادتی کیس میں بچوں کو مس گائیڈ کیا جارہا ہے: ڈی آئی جی آپریشنز لاہور
لاہور :ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر کہا ہےکہ اس واقعے پر ہمارے پاس کوئی شکایت کنندہ نہیں اور بچوں کو مس گائیڈ کیا جارہا ہے جب کہ ہم نے…
سیاسی جماعتوں میں آئینی ترمیم پر کافی حدتک اتفاق ہو گیا ہے ، گورنرپنجاب
لاہور: گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم پر تقریباً اتفاق ہوگیا ہے۔لاہور میں سینئرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ آئینی ترمیم پر تقریباً اتفاق ہوگیا ہے اور حالیہ ملاقات کے دوران آئینی…
وفاقی کابینہ کا آج طلب کیا گیا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا تاہم آئینی ترمیم کے حوالے سے خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہوگا۔پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے اجلاس بھی آج طلب کیے گئے ہیں جبکہ قومی اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا…
فیک معلومات پھیلانے والوں کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، عظمیٰ بخاری
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بھچر صاحب! تحریک انصاف کے آفیشل پیج سے طلباءکو اشتعال کی ترغیب دی گئی۔ملک احمد خان بھچر کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ انصاف…
صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، آئینی ترامیم پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: صدر زرداری سے وزیراعظم نے ملاقات کرکے آئینی ترامیم پر بات چیت کی۔صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں آئینی ترامیم اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔چیئرمین…
سونے کا بھاؤ ملکی اور عالمی منڈیوں میں تاریخی بلندی پر
سونے کا بھاؤ ملکی اور عالمی منڈیوں میں تاریخی بلندی پر پہنچ گیا۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی…